Alhamdulilah mery shohar Meri help krty Hain m bimar ho Jao to jharo tak lga dyte Hain bertan tak dho dyte ha🥰🥰🥰🥰
2026-08-14 18:55:39
8
💍💍💍💢💢💢🌾🌷🪴 :
@💍💍💍💢💢💢🌾🌷🪴:::سب بہن بھائ دعا کرو آللہ پاک مجھے نیک صالحہ خوبصورت صحت تندرستی اور لبمی زندگی والا بیٹا عطا کر آمین ثم آمین بولو جزاک اللہ خیرا کثیر🌷🪴:دعا کرو کیسی بہن کی گود اولاد سے خالی نہ ہو اللہ پاک میرے سمیت تمام بہنوں کو نیک صالحہ اولاد نوا😭 آمین بولو
الحمدللہ میرے ھسبنڈ سارا کام کرواتے ہیں رات کو ڈیوٹی سے واپس آکر مشین لگا لی کپڑے دھوے ان ھو نے رات گیارہ بجے میں بیمار تھی تو میں ان کے چہرے کو دیکھتی رھی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی ان کے لے صبح چپکے سے فرج سے سیب نکال کر کھانے لگے اور کام پر جانے لگے میری اک دم سے آنکھ کھل گئی اور ناشتہ بنا کر دے دیا اللہ تعالیٰ میرے ھسبنڈ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ھمارا ساتھ قائم رکھے ھمیشہ آمین ثم آمین