@rescene_official: 최홍만 선배님과 어디서나 당당하게 걷기 🎀 #WONI #MAY #RESCENE #리센느 #PrettyGirl_challenge

RESCENE_official
RESCENE_official
Open In TikTok:
Region: KR
Sunday 09 August 2026 09:00:00 GMT
351666
45184
414
1947

Music

Download

Comments

arianna_alt9
⋆˚꩜。 𝖺𝗋𝗂 :
How tall is he 💔
2026-08-09 09:03:06
2276
42_an3
42_an3 :
최홍만 너무 당당하게 걷는거 아님?ㅋ
2026-08-09 14:12:44
7
user2001855573769
すい :
人間とは不思議だ
2026-08-09 13:59:14
121
redvelvet0hboy
ひ :
りんたろー。身長たか
2026-08-09 10:07:29
1022
user3004875061516
. :
まさかのRESCENEとチェ・ホンマン!?チェ・ホンマン懐かしすぎる😂
2026-08-09 09:01:46
155
mora.tiee
ᴢᴏᴇʏɪᴘᴏᴋɪᴇ~★ :
melebihi martin ini mahh, kya titan💜
2026-08-09 09:06:00
573
uwu_489497
UwU_489497 :
Wony and May is so beautiful 💗💗
2026-08-09 09:06:05
4
nnadyaajie
wifenya jisung :
AIHH AKU TAKUT SAMA DIAA😭
2026-08-09 09:01:26
145
_below00
砂糖 :
髪の毛サラッサラやな
2026-08-09 09:57:53
61
toripuruesu1
toripuruesu :
Woni & May so pretty
2026-08-09 18:44:02
0
bibizyankakakayata
бибиⳅяⲏⲕⲁ 🐰¹² :
I meet my dad in 1981
2026-08-09 14:04:16
0
fc.psm
FC피콘제🇰🇷 :
홍만이형 성공했네 리센느도 만나고
2026-08-09 09:07:01
19
sissi_kpopstan
Sissi_kpopstan :
EARLYYY
2026-08-09 09:03:17
1
pmclavkt
tổ cò :
người VN đầu tiên
2026-08-09 09:30:40
12
spilldong_id
ARKSHOPPP :
yg tengah imut bgt mini bgt
2026-08-09 11:14:02
7
gllit328
Lillit :
合成か思た
2026-08-09 11:30:10
80
r3_635
. :
inimah udah kaya ultramen anjir😭
2026-08-09 13:53:54
6
me7ning2
𝒮4ennа. ME:ning :
шо он такой большой
2026-08-09 09:09:00
366
woojiinee
⊹ yvette 𐙚 ₊ :
he’s so fucking tall omg😭
2026-08-09 11:17:15
262
femboylover2017taiwan
hime🌟🍬🤖🎈 :
Это они короткие или он высокий
2026-08-09 14:34:24
72
v.velichkova_011
v.velichkova_011 :
Am I the one on who thinks he looks like Nendo
2026-08-09 09:45:47
402
To see more videos from user @rescene_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رنگ دیکھ کر رشتے چننے والا معاشرہ، نسل دیکھ کر انسان پرکھنے والا معاشرہ، فرقے کی دیواروں میں محبت قید کرنے والا معاشرہ، اور کمائی کے ہندسے دیکھ کر رشتوں کی قیمت لگانے والا معاشرہ— آخر کیسے کہتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں؟ اگر جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں تو پھر زمین پر اتنی چھان بین کیوں ہوتی ہے؟ یہاں محبت سے پہلے خاندان دیکھا جاتا ہے، کردار سے پہلے کاروبار دیکھا جاتا ہے، دل سے پہلے رنگ دیکھا جاتا ہے، اور انسان سے پہلے اس کی ذات پوچھی جاتی ہے۔ یہاں ایک اچھا انسان صرف اس لیے کم تر سمجھا جاتا ہے کہ اس کی آمدنی کم ہے، اور ایک دولت مند شخص صرف اس لیے معتبر بن جاتا ہے کہ اس کے پاس دولت زیادہ ہے۔ یہاں دلوں کے میل کو نہیں، بینک بیلنس کے میل کو دیکھا جاتا ہے، اخلاق کی برابری نہیں، خاندان کی برابری تلاش کی جاتی ہے۔ پھر بڑے یقین سے کہتے ہیں:
رنگ دیکھ کر رشتے چننے والا معاشرہ، نسل دیکھ کر انسان پرکھنے والا معاشرہ، فرقے کی دیواروں میں محبت قید کرنے والا معاشرہ، اور کمائی کے ہندسے دیکھ کر رشتوں کی قیمت لگانے والا معاشرہ— آخر کیسے کہتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں؟ اگر جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں تو پھر زمین پر اتنی چھان بین کیوں ہوتی ہے؟ یہاں محبت سے پہلے خاندان دیکھا جاتا ہے، کردار سے پہلے کاروبار دیکھا جاتا ہے، دل سے پہلے رنگ دیکھا جاتا ہے، اور انسان سے پہلے اس کی ذات پوچھی جاتی ہے۔ یہاں ایک اچھا انسان صرف اس لیے کم تر سمجھا جاتا ہے کہ اس کی آمدنی کم ہے، اور ایک دولت مند شخص صرف اس لیے معتبر بن جاتا ہے کہ اس کے پاس دولت زیادہ ہے۔ یہاں دلوں کے میل کو نہیں، بینک بیلنس کے میل کو دیکھا جاتا ہے، اخلاق کی برابری نہیں، خاندان کی برابری تلاش کی جاتی ہے۔ پھر بڑے یقین سے کہتے ہیں: "رشتے تو اوپر سے طے ہوتے ہیں۔" تو پھر یہ فیصلے کون کرتا ہے؟ یہ رنگ کی شرط کس نے رکھی؟ یہ نسل کی حد کس نے بنائی؟ یہ فرقے کی دیوار کس نے اٹھائی؟ یہ دولت کا ترازو کس نے تھمایا؟ اگر تقدیر پر یقین ہے تو انسان کو انسان سمجھو، اگر آسمان کے فیصلے مانتے ہو تو زمین کے تعصب چھوڑ دو۔ کیونکہ عجیب ستم ہے— ہم زبان سے کہتے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، مگر زمین پر اپنی پسند کے پیمانوں سے ان جوڑوں کو توڑتے رہتے ہیں۔ کبھی رنگ محبت سے بڑا ہو جاتا ہے، کبھی ذات کردار سے بڑی، کبھی فرقہ وفا سے بڑا، اور کبھی پیسہ انسانیت سے بڑا۔ پھر بھی دعویٰ یہی ہے کہ ہم تقدیر کو مانتے ہیں۔ شاید ہم تقدیر کو نہیں، اپنے بنائے ہوئے معیار کو مانتے ہیں؛ اور "آسمانوں پر بنے جوڑے" کا جملہ صرف تب یاد آتا ہے جب ہمیں اپنے فیصلوں کا خوبصورت جواز چاہیے ہوتا ہے۔ ✍️ زَہْرَاء رَائِٹْس 💫 #creatorsearchinsights2026 #alixmiamiswimsuit #viralreelsontiktok #followformorevideos #foryoupage❤️❤️

About