@mahijani1352: اس پورے سسٹم کو ڈر لگ رہا ہے کہ خان آ جائے گا ؟ منصور یہ تھریٹ تو موجود ہے اس کا انہوں نے کوئی توڑ نہیں کیا ان کی گراؤنڈ پہ صورتحال بہت خراب ہے اگر فیئر الیکشن ہو تو عمران خان کا کوئی مقابلہ نہیں ! سہیل وڑائچ آل اوور پاکستان کوئی مقابلہ نہیں ؟ آل اوور پاکستان ! سہیل وڑائچ 🔥#viralvideos #pti_zindabad #foryoupage❤️❤️ #BreakingNews #ptiofficial