@arain.350: دیواروں کے پاس کان ہوں یا نہ ہوں فرشتوں کے پاس قلم ضرور ہوتا ہے، اس لیے ہمیں دیواروں سے نہیں بلکہ اللہ سے ڈرنا چاہیے۔ دنیاوی محاورہ ہمیں صرف لوگوں کے سامنے محتاط رہنا سکھاتا ہے، جبکہ اصل ایمان یہ ہے کہ انسان تنہائی میں بھی اپنے رب سے ڈرے۔ کائنات کے مالک سے کچھ بھی چھپا ہوا نہیں ہے اور ہمارے کندھوں پر مقرر فرشتے ہمارے ہر ایک لفظ اور عمل کو لکھ رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے فرشتوں کے قلم سے اچھے اعمال لکھوانے اور صرف اپنے رب کی رضا کے لیے جینے کی توفیق عطا فرمائے۔ #foryou #unfrezzmyaccount #foryoupage #viralvideo #foryoupage @arain.350