@umairwahla10: ماشااللہّ ایسے گھوڑے میلوں کی شان ہوتے ہیں۔۔لیکن صرف لڑکیوں کی وڈیو بنانوں والوں کو کیا پتہ کے گھوڑے اور نیزہ بازی ہوتی کیا ہے،🙂🫀نیزہ بازی کو گندا کردیا ہے ایسے لوگوں نے۔اللہّ پاک ہدایت دے لوگوں کو کہ میلوں میں گھوڑوں اور سواروں کی دلیری کو دیکھا جاتا ہے نہ کہ لیڈی رائیڈروں کو🐴🫀#گھوڑے_شوق_نواباں_دا🐴 #foryou #foryoupage #گھوڑا_ہمیشہ_طاقت_کی_علامت_رہا_ہے #poetry🥀