@sheikh.farukh350: اس باپ کے انسو اپکو بھی رلا دین گے Muhammad mustafa petroleum masoom shah road al raheem chowk multan gascon petroleum hasnabad gate nmbr 1 khanywal road multan
اج کے دور میں اج کے وقت میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اللہ کی راہ پر غریبوں کی مدد کرتے ہیں اپ کو دل سے سلام کرتے ہیں
2026-08-09 13:26:14
42
Muhammad ARSHAD Bhai Jan :
300000
2026-08-11 05:31:59
0
dawoodahmad254,🇸🇦 :
❤️Allah ham saab ku bi asa kaam krna ki tofeeq da AMEEN🤲🥰🥰
2026-08-09 09:08:48
20
Awara pann :
yaar me ne 15 bar ap ki video Dekhi h
me jab Inshallah multan aya to ap se zaroor milny aoun ga
kashi
2026-08-09 08:50:15
6
Hira Mehar :
very nice
2026-08-11 12:09:46
1
Imran G :
Allan Pak ap Kon Salamt raky
2026-08-10 03:21:10
10
Saimprince24 :
ameen suma ameen 💕🙏
2026-08-11 11:34:44
1
Vicky Gill :
god work amen Jesus Christ 👑 all family save
2026-08-09 15:42:22
6
jameel :
2026-08-09 16:12:13
7
Shera Punjab :
اللہ تعالی اپ کو اسی طرح ہر کسی کی مدد کریں اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ غریبوں کی سپورٹ کرتے نظر ائیں جو اللہ تعالی کرتا ہے وہ بہتر جانتا ہے جو غریب کو دیتا ہے اللہ تعالی اس کو اتنا ہی زیادہ دیتا ہے میری دعا ہے اس بھائی کو اللہ تعالی تندرستی صحت عطا فرمائے یہ میسج دیکھیں اور مجھے جواب دیں میں اپ کا جو اپ کا انتظار کروں گا اللہ حافظ
2026-08-09 11:10:12
8
Umm e Ahmad :
اللّٰہ پاک آپکو ہمیشہ دوسروں کی مدد کرنے والا رکھے
2026-08-09 15:27:05
6
editor farukh star ⭐⭐⭐ :
ماشاءاللہ شیخ فرخ صاحب اللّٰہ اپکے پیار کو قبول کریں امین🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-08-09 09:24:17
5
بادشاہ 🏴☠️ :
Allah ham saab ku bi asa kaam krna ki tofeeq da AMEEN
2026-08-09 08:13:41
6
Sheikh Farukh Edits :
MashaAllah Allah paak apko brhtrern ajar ata krain. bohat hi Acha kaam kr ry ap..aisa jzba sb m Jo Tu garreeb b Khushi k kch din guzar ly..,
2026-08-09 08:45:46
5
Hamid Mahmood khan :
okay Fallon kr dia h
2026-08-09 18:12:19
3
Irfan Rafique Chauhan :
ماشاءاللہ حاجی صاحب اپ کی عظمت کو سلام الفاظ نہیں ہیں میرے پاس انکھوں میں انسو اتے ہیں جب یہ لوگ اپ کے پاس اتے ہیں اور اپ ان کی مدد کرتے ہو
2026-08-09 13:25:28
7
malikzafar71103 :
السلام عليكم
2026-08-09 08:19:02
6
حبیب الرحمن :
farrikh Bhai 1 he dill ha kitni bar jeto gay ap
2026-08-09 09:39:59
5
jaydeawan785 :
سر جی کوئی بھی بیٹیوں کی فرمائش رد نہیں کرتا۔ مگر جب حالات ہی ساتھ نہ دیں تو بندہ کیا کرے۔۔ نہ چاہتے ہوئے بھی فرمائش رد کرنی پڑتی ہے۔۔
2026-08-10 07:13:04
2
siddiqui bhi😎😎😎 :
ماشاءاللہ سلیوٹ سر جی۔ کوشش کیا کریں۔ ریڑھ یا کوئی چھوٹا کاروبار کروا دیں اس سے بہت فائدہ، ہوگا۔ اور نماز کی دعوت ضرور دیا کریں۔ دنیا کے سارے احوال توہم لیتے ہیں مگر ہم جو اہم فرض نماز جس میں اللہ نے روزی کا وعدہ کیا اس بارے میں کوئی سوال نہیں کرتے اس بارے میں ضرور غوراورفکرکریں انشاءاللہ
2026-08-11 10:04:47
2
Editor Farukh ⭐ :
دل خوش کر دتا ای شہذادے❤️❤️❤️❤️
2026-08-10 19:44:07
2
Muhammad Nafees :
Mash Allah ❤️❤️❤️❤️
2026-08-10 04:38:35
4
To see more videos from user @sheikh.farukh350, please go to the Tikwm
homepage.