@adventur_4: “اور اپنے گھروں میں قرار سے رہو، اور پہلی جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار کی نمائش نہ کرو۔” (سورۃ الأحزاب: 33) اور فرمایا کہ اپنی زینت کی نمائش نہ کریں اور اپنی اوڑھنیاں سینوں پر ڈالے رکھیں۔ (سورۃ النور: 31) اور اپنی چادریں اپنے اوپر لٹکا لیا کریں۔ (سورۃ الأحزاب: 59) حیا عورت کی کمزوری نہیں، یہ اُس عزت کا مقام ہے جسے اللہ تعالیٰ نے خود پسند فرمایا۔ 🕊️🤍 #islamicReminders #waytoAllah #deepwords #unfrezzmyaccount #fyyyp