@ramzan_dunyapuri: دنیاپور میں افسوس ناک واقعہ چک 323/WB کا رہائشی محمد کاشف کو وارڈن والوں نے روکا جس سے اس نے دکھا میں وہ نہیں روکا وارڈن والوں نے پیچھے سے بائک لگا کر بائک کو دھکا لگایاجس سے کاشف سیدھا فٹ پاتھ پر جا لگا جس سے اس کا سر پھٹ گیا اور اس کے بچنے کے چانس بیت کم ہیں🥲