@peer.ajmal.raza.qadari20: #foryoupage_tik_tok #viralvideotiktok #viral_video #500kcomments_repost_video #50000kviews_1milion_like

Huzaifa EDITX
Huzaifa EDITX
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 09 August 2026 09:17:47 GMT
35070
5101
128
107

Music

Download

Comments

afaqhaider708
سگ در مرشدِ کامل آفاق حیدر :
🥰 حق علماء اہلسنت والجماعت حنفی بریلوی
2026-08-09 13:10:20
30
iqbalkhan36831
Iqbal Khan :
kesi research Kia rasool Allah NY Islam mukamil Nahi Kiya Kia quran aur hadees mukamil islam Nahi
2026-08-09 15:48:10
2
m4roof
╔MUKHLIS╗ :
ہم کیوں چلے امام ابو حنیفہ کے پیچھے ہم مسلمان ہیں صرف اللہ اور اس کے رسولﷺ کے پیچھے چلے گے
2026-08-10 20:14:16
2
obaidshah167
Obaid Shah :
Kahaniyan
2026-08-09 20:13:24
0
rajaislam2490
Muhammad Islam :
kahany sareef
2026-08-10 13:42:34
0
kamran.khosa849
Kamran Khosa :
پیارے بھائی میوزک نا لگاؤ تو بندا اُن کی بات آرام سے سنے اور سمجھے 🥰
2026-08-09 15:51:36
3
hamza__daar
hamza daar 🇵🇰 :
علماء حق پر لاکھوں سلام ♥️♥️
2026-08-10 17:41:56
1
waheed.ahmad0376
🅦🅐🅗🅔🅔🅓🅐🅗🅜🅐🅓🇵🇰🇲🇾 :
Beshak Subhanallah Subhanallah Subhanallah
2026-08-10 02:59:46
1
awan86524
awan :
ky nabi pak na deen mukaml ni kea tha
2026-08-10 15:32:37
0
muhammadusman0911
Muhammad Usman :
❤️❤️❤️❤️
2026-08-09 22:25:07
0
shawaiz.dogar5
Shawaiz Dogar :
2026-08-10 15:41:50
0
danibutt1255
danibutt1255 :
kia baaat hai sir 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-09 11:51:41
0
sohaib.hassan561
Sohaib Hassan :
only muhmadi alhmaduliallah
2026-08-10 09:00:34
0
umarkhan8669
Umar Khan :
بات یہ ہے کہ جب ہم کسی ایک امام کی پیروی کرتے ہیں تو اگر ہمیں اس کی کسی بات سے تھوڑا یعنی تھوڑا سا اختلاف ا جائے اور اس کی جگہ ہم دوسرے امام کے فتوے کو جائز مانیں ہم جب اس پر عمل کرتے ہیں تو اپ ہی ہمارے اوپر پابندیاں لگاتے ہیں کہ چلنا تو ایک ہی امام کے پیچھے چلو چاروں کی باتوں پہ مت چلو جب اپ خود کہہ رہے ہیں کہ چاروں ریسرچ برحق ہیں جب برحق ہیں تو پھر ہم ایسے کیسے کر سکتے ہیں کہ ہم ایک کے پیچھے چلے دوسرے کی بات کو بالکل ہی یعنی چھوڑ دیں
2026-08-11 05:27:00
0
kashifsadiq758
kashif Sadiq :
نبی کریم صلی اللہ کی وفات کے 150/200 سال بعد اس ریسرچ کی کیوں ضرورت پیش آگئی؟ نبی کریم صلی اللہ کی زندگی میں اللہ تعالیٰ نے قرآن میں اعلان کردیا کہ آج کے دن دین مکمل ہو گیا ہے ریسرچ میں کیا تلاش کیا گیا ؟؟?
2026-08-10 15:49:12
0
mudassar.nazar084
Mudassar Nazar :
اللہ کے رسول نے اپنی زندگی میں بتا دیا کہ میرے بعد 30 سال خلافت چلے گی اس کے بعد کاٹ کھانے والی ملوکیت اس کے علاوہ مزید پیش گوئیاں اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی زندگی میں کی جیسا کہ اے علی تیری نسبت میرے ساتھ ایسے ہی ہے جیسے کہ ہارون کی موسی کے ساتھ جیسے مجھے اسلام کو منوانے کے لیے کافروں سے قتال کرنا پڑا تجھے بھی مسلمانوں سے قتال کرنا پڑے گا اور اخری وقت میں میری اہل بیت میں سے ایک مہدی ائے گا جس کا نام میرے باپ کے نام پر اور جس کی ماں کا نام میری ماں کے نام پر ہوگا تو بھائی جان یلدرم صاحب سے یہ سوال ہے کہ اگر ایسی کوئی پیش گوئی ان چار اماموں کے بارے میں ہے تو براہ کرم اس حدیث کا ریفرنس ہمیں دے دیں تاکہ ہمارے منہ بند ہو جائیں جزاکم اللہ خیرا
2026-08-11 03:18:26
0
mnqchef
asd :
سب اماموں کی رائے سامنے رکھیں جو دل کو پسند آئے اس پہ عمل کر لئں۔ کسی ایک کی پیروی ضروری نہیں کیونکہ اگر کسی ایک امام کے پیچھے چلیں گے تو اس کا مطلب یہ کہ اسے مکمل درست سمجھتے ہیں جبکہ ان میں سے کسی کی رائے سو فیصد درست نہیں ہو سکتی
2026-08-10 16:26:25
0
adv_amir_rajput
ADVOCATE :
haq
2026-08-09 14:07:36
0
asadawan59705
Mudasir awan :
zbrdst
2026-08-09 13:40:17
0
itsnain071
Nain👀🥂 :
Bhai ye Pura byan kidr mile ga
2026-08-10 09:55:29
0
mt30133
M Tariq :
Not agreed as these 4 people may Allah reward them jannah we r not bound obey them they did good work but if someone will not follow them it’s okey
2026-08-09 15:17:42
2
ch._.naveed
CH.NAVEED :
2026-08-09 12:08:11
4
To see more videos from user @peer.ajmal.raza.qadari20, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About