@jamwwrjitf1: دل خون کے آنسو رو رہا ہے 💔😭 ایک معصوم اور ننھی سی جان کے ساتھ یہ کیسا ظلم ہے؟ ماں کی چیخیں اور تڑپ سن کر کلیجہ باہر آ رہا ہے۔ ہم کب تک خاموش رہیں گے؟ آخر کب ملے گا اس ننھی بچی کو انصاف؟ 🤲🏻😢 #foryoupage #JusticeForEizal #EizalCase #StandForEizal