ہر موٹر ڈیلر یہی کہتا پھر رہا ہے کہ فیک خبر تھی ایسا کچھ نہیں ہونے والا۔ تو حضور عرض یہ کہ پنجاب حکومت کی آفیشل نیوز تھی یہ اور ہر ٹی وی چینل پر چلائی گئی تھی۔ ذرا کنفرم کروالیں جاکے۔ آپکی پرانی تمام گاڑیاں وڑنے والی ہیں۔ پہلے فیز میں لاہور، فیصل آباد، پنڈی جیسے بڑے شہروں میں ان گاڑیوں کا داخلہ بند کیا جائے گا۔اسکے بعد موٹروے پر انکا داخلہ بند ہوگا۔اور اسکے بعد ہر شہر میں پرانی گاڑیوں پر پابندی لگ جائے گی۔اس لیے جتنا جلدی ممکن ہو پرانا سٹاک نکالیں۔ورنہ دھڑام سے انکی قیمتیں گریں گی اور کوئی کباڑ میں بھی نہیں لے گا۔ آپکی لاڈلی سی ایم صاحبہ نے ہر کاروبار تباہ و برباد کرکے رکھ دیا ہے۔
2026-08-10 18:08:12
7
user55134 :
لوگوں کی قوت خرید جواب دے گئی ھے۔اتنی مہنگائی ھو چکی ھے۔
2026-08-09 11:20:57
26
Sadaqat Hussain :
ye khabar theek he
shosha nhi he bhai sab
2026-08-09 17:16:34
7
aqeelshahzad647 :
کسی بندے نے شوشہ نہیں چھوڑا یہ گورنمنٹ کہہ رہی ہے
2026-08-10 03:42:55
9
Nasir :
gari rakhna bahot mushkil ho gaya ha
2026-08-09 10:43:13
2
Paai Saab :
raja sab koi nai ay ga 👍
2026-08-09 11:53:16
2
jaan g :
bhai Saab khatm ho rahe hn kanon aa gaya Hy ye such hy
2026-08-11 11:27:17
2
~ÃŁÕÑË~✌ ☹️ ♤ :
Ooooo bhai ye sach hai ok dakh lena
2026-08-10 01:43:47
1
Malik NomI.. :
order Nikal gay h
2026-08-09 12:32:05
3
Taxila Aseel Birds :
راجہ صاحب ار کے موٹر کی طرف راستہ تو ٹھیک ا رہا ہے لیکن اس روڈ پہ گاڑی کھڑی کرنا اس روڈ کو بند کرنا اس جگہ پہ رش بنانا ٹھیک نہیں اپ لوکل ہیں اور اپ کو پتہ ہے کہ پیچھے ٹھیک ٹھاک ابادی ہے اور اس ابادی کا مین راستہ یہی ہے پچھلے کچھ ہفتوں سے یہ راستہ بری طرح بند ہو جاتا ہے خاص کر شام کے اوقات میں لوگوں کو انے جانے میں پرابلم ہوتی ہے اس مسئلے کو حل کرنے میں اپنا رول ادا کریں نہیں تو یہاں پہ انشاءاللہ کوئی گاڑی بھی کھڑی گی
2026-08-10 03:11:17
7
tanvirattamalik :
عوام خود سوئی ہوئی ھے جو کسی صورت جاگنے کو تیار نہیں
2026-08-09 19:54:10
3
Muhammad Saleem :
شوشہ نہیں چھوڑا یہ سچ ہے
2026-08-10 12:27:24
1
safdarnazir :
بھاری ٹیکسز اور مہنگائی نے کاروبار تباہ وبرباد کر دیئے ہیں فیصل آباد کی 70 فی صد ٹیکسٹائل ملز بند ھو چکی ہیں
2026-08-10 04:43:28
5
Sk Don :
نہیں🚫 اصل وجہ یہ ہے کہ پاکستانی قوم کو پرانی کاریں double rate پر دیتے ہیں مجبور کیا ہوا ہے اور پھر مہنگی ورکشاپ 💯😢😢😢power of purchas ended of Pakistani💯💯😢😢
2026-08-09 16:47:21
4
𝐌ᴀʀᴋʜᴏʀ :
یہ ہمارے اعمالوں کا خمیازہ ہے
2026-08-11 16:20:02
2
zain_._khan0008 :
shi Ha na 5 lkh ke gari 15 ma mil rhi ha aisa he Hona chaia
2026-08-11 08:34:46
1
ᴅᴇʀWᴀ𝖎sʜ :
mujhy de do 3 lakh mn😂
2026-08-09 18:26:11
1
Malikilyas2024 :
AP ko ghalat fehmi ha waqat bataye ga ye Government Kuch b kar sakti ha ab UN k hath main danda ha aur hum sub darney waley hain
2026-08-10 08:22:58
1
nasirafridi3133 :
bai parishan na ho Allah pak k haat mi hy rizq hokomt koch bi khe inshallah acha hoga
2026-08-09 15:29:29
1
kamranmughal7277 :
brother notification ho Chuka hai Punjab main.
2026-08-10 10:01:22
1
Danish Javaid :
بھائی پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگی بیس سال پرانی پرائیویٹ گاڑیاں نہیں
2026-08-09 17:03:32
3
Babar Ali 786 :
@Socha Nahin thoda bilkul hakikat baat hai tumhen pata chalega thodi der bad
2026-08-10 06:55:12
1
Muhammad Altaf Khan khattak :
shosha nai hi Bhai 😊😊😊😊😊
2026-08-29 09:06:15
0
To see more videos from user @44rajababar, please go to the Tikwm
homepage.