@naimalkhan283: وہ صرف 18 ماہ کی تھی… دنیا دیکھنے کی عمر تھی، دنیا سے جانے کی نہیں۔ ایک معصوم کلی کو اس بےرحم دنیا نے ہم سے چھین لیا۔ اللہ اس ننھی جان کو اپنی رحمت میں جگہ دے اور اس کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔ #آمین_یارب_العالمین🙏🕋🤲🕋🤲🕋 #trending #foru #fyppppppppppppppppppppppp #say