کل میرا اللّٰہ مجھ سے سوال کرے گا تو یاد رکھنا میں نے آپ سب کو نماز کی دعوت دی تھی کبھی ایک پل رک کر خود سے پوچھو اگر آج کا دن ہماری زندگی کا آخری دن ہوتا تو کیا ہم اپنے اللّٰہ کے سامنے یہ کہہ پاتے کہ ہم نے اس کی دی ہوئی زندگی کو یاد میں بتایا ہم دنیا کے لیے کتنا وقت نکال لیتے ہیں کام کے لیے موبائل کے لیے دوستوں کے لیے لیکن جب نماز کا وقت آتا ہے تو ہم اکثر کہتے ہیں تھوڑی دیر بعد اور یہی تھوڑی دیر کبھی کبھی بہت دیر بن جاتی ہے 🙏🏻تو پلیز جتنی جلدی ہو سکے خود کو اللّٰہ کے بتائے ہوئے رستے ہے لگا لو
2026-08-09 19:31:04
0
Chota Chef 👹😈 :
🥰🥰🥰
2026-08-09 17:37:54
0
𝐺𝑢𝑙 𝐺ℎ𝑎𝑧𝑖🏴 :
✨✨✨
2026-08-09 10:31:29
2
Ali 2812 :
💞💞💞
2026-08-09 10:07:38
0
★彡[ᴍʀ ʙɪʟᴀʟ]★彡 :
❤️❤️❤️
2026-08-09 18:56:58
0
To see more videos from user @guledeen1, please go to the Tikwm
homepage.