@oxnewsofficial: ایک طرف وزیرستان میں مسلسل سیکیورٹی اقدامات، کرفیو اور ناکہ بندیوں کے باعث عام شہریوں کو علاج معالجے اور ہسپتال پہنچنے میں سنگین مشکلات کا سامنا ہے۔ بنیادی انسانی سہولیات کی عدم دستیابی نے مقامی آبادی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ دوسری طرف اسی علاقے کے قدرتی معدنی وسائل کی درجنوں گاڑیوں کے ذریعے بلا رکاوٹ منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوہرے معیار نے مقامی لوگوں میں شدید تشویش اور بے چینی پیدا کر دی ہے۔ #oxnewsofficial #waziristan #pakistan #minerals #publicrights
وزیرستان کو دینے کے لیے اس حکومت کے پاس کچھ نہیں اور لینے کے لیے ان کی آنکھیں نہیں رجتی ..... 17 ٹرک فل لوڈ گزرے ہیں معدنیات سے .... اور پنجاب میں پشتونوں کو جس حقارت سے دیکھا جاتا ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں اور نہ ہی مجھے بتانے کی ضرورت ہے KP سے ٹرکوں کے ذریعہ معدنیات بے جا ئے جارہے ہیں اور اگر KP کو گندم کی ضرورت ہوتی ہے اور کوئی گاڑی گندم یا آٹا لا رہی ہو تو اس کو آئے یا گندم کی اسمگلنگ کے الزام میں بند کر دیتے ہیں .....
2026-08-10 04:12:22
78
🦋⃟⃟ ͥ ͣ ͫ𝐀ƶ𝗂 𝐊ɦα𐓣⍣⃝࿐ :
Q k Yai Jo Dehshtgardi hai isky peechy Wrdi hai 😕💯
2026-08-10 10:05:24
10
sweety 🤩😘😍 :
yae dheshth ghardo ko nazar nahi atha
2026-08-10 02:15:08
49
مارخور🇵🇰 :
وزیرستان والوں کے پاس یہ کروڑوں کے ٹرک کہاں سے ائے جبکہ وزیرستان والوں کے پاس تو وسائل ہی نہیں مگر پھر بھی سب سے زیادہ مہنگے ٹرک پورے پاکستان میں وزیرستان والوں کے پاس کم سے کم 2 کروڑ کی مالیت کی گاڑی ہوتی ہے ایسا کیوں
2026-08-10 05:15:28
21
Waseem khan :
ye dire t USA jae gay
2026-08-10 10:07:10
4
Mhussain Mh :
wassael+massael
2026-08-10 10:51:10
0
AdAm khAwrin 🇵🇸🫶🏏💪🇮🇷 :
banana republic might is right unfortunately
2026-08-10 03:37:41
1
ATIF ZAMAN :
تو وزیرستان والے کہاں ہے؟
2026-08-10 05:28:46
6
Ibrahim shah mashwani :
آپ ایسے روک کیوں نہیں دیتے؟
2026-08-10 07:44:59
13
Chand G :
dollar
2026-08-10 04:03:43
3
Zahid Nawaz :
dollars
2026-08-10 18:52:00
1
user4160587954589 :
کن سی معدنیات ہیں وہاں پر ؟؟؟؟؟?؟؟؟؟؟؟؟
2026-08-09 23:53:18
5
Fazli Ahad Khan :
doller
2026-08-10 07:13:44
25
mohammadtahir7807 :
asal dehshatgardi esi wajha Sy he
2026-08-10 02:15:45
11
➪ꌚ♡ꌚ᭄𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕✿࿐ :
جس کی وجہ سے ہم پہ جنگ مسلط کیا گیا ہے 😳😳
2026-08-10 18:26:20
6
Rizwan Raja :
وزیرستان کون سا جدا ہو گیا ہے؟ پاکستان کا چاہے وہ وزیرستان ہو چاہے بلوچستان ہو چاہے خیبر پختونخوا ہو چاہے پنجاب ہو یہ سب پاکستان کا حصہ ہیں اور پاکستان کی حکومت کو اختیار ہے کہ وہ ملک کے مفاد میں جو بہتر سمجھے کرے ہاں یہ ضرور ہے کہ جس علاقے کے وسائل یا منصوبے ہوں وہاں کے صوبے اور عوام کو بھی اس میں مناسب حصہ ملنا چاہیے لیکن خدارا نفرت پھیلانے والی ویڈیوز بنانا اور لوگوں کو آپس میں لڑانا بند کریں پاکستان سب کا ہے
2026-08-10 08:50:31
0
user5341174250699 :
asal,masla
2026-08-09 11:34:22
6
Arif lodhi :
ye tu mjhe panjab ka area lag Raha hai Waziristan kaha SE agaya
2026-08-10 11:28:41
0
Ab.manan89 :
kon sy madeneyat hy name bata do gy kya...?
2026-08-09 22:23:51
1
Arif lodhi :
bhai Waziristan me tu mountain b hai yaha tu koi mountain Nazar hi nahi aa Raha.
2026-08-10 11:28:03
0
Amshid0309 :
آپس میں اتفاق نہیں ہے پختونوں کا
2026-08-10 18:19:05
4
Teen Annu :
ye punjab he wazristan ni
2026-08-11 04:36:26
0
★ :
اس گاڑیوں کو اگ نہیں لگائی جا سکتی اگر یہ عوام کا بھی ہے تو کوئی عوام ان لوگوں کے ساتھ کام نہیں کرے گا
2026-08-10 13:02:49
4
To see more videos from user @oxnewsofficial, please go to the Tikwm
homepage.