@gulzar_hussain3: جو عشقِ محمد کا طلبگار نہیں ہے ہرگز وہ بشر صاحبِ کردار نہیں ہے اللہ ہمیں مدینے کی زیادات نصیب فُرما🥹🙌🏻#voice #fypシ゚viral #forupage #standwithkashmir #creatorsearchinsights @Imran Khan Official @TikTok Pakistan
جو عشق محمد کا طلبگار نہیں ہے ہرگز وہ بشر صاحب کردار نہیں ہے اور ہم کو تو قیامت میں بچا لیں گے محمد وہ لوگ ڈرے جن کا مددگار نہیں ہے،۔۔۔ سودا ہے دلوں کا یہاں چہرے نہ سوارو ۔۔ یہ شہر نبی مصر کا بازار نہیں ہے۔۔۔ اور قران کی آیات کو تیزی سے نہ پڑیو ایات قرآنِ ہےکوئی اخبار نہیں ہے
2026-08-13 10:26:55
538
Tayyaba Kazmi🦋🌺 :
ماشأاﷲ اسکو تو فری میں دے دینا چاہیے فون کی کیا اوقات اس ذکر کے آگے جو بچے نے اتنی خوبصورتی سے بیان کیا ❤️
2026-08-12 04:37:38
656
tariqmehmooddogar2 :
jitna pyara klaam praah ha bchay NY Mobil free Daina chaey tha bhai
2026-08-17 03:44:41
2
sam :
mashallah Allah bless you 💐🥰💝
2026-08-18 04:07:51
0
A.S :
ہم کو تو قیامت میں بچا لیں گے محمد صلی 🥺بہت سکون دیتا ہے یہ الفاظ
2026-08-09 11:53:32
693
daffodil :
دکاندار بھائی کی اپنے رسول سے محبت کا یہ انداز اللہ کرے ان کی بخشش کا سامان بن جائے۔آمین
2026-08-13 03:00:14
252
saeed alam376 :
👍❤️👍 bachay k liay MASHAALLAH
2026-08-18 04:26:06
0
Jan Muhammad 💝 :
mashallah g bhot khub sourat
2026-08-17 13:01:15
0
safderali safe :
very nice
2026-08-18 04:52:58
0
Shahid khan pacha :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-08-13 15:42:50
179
Mohsin Zia Awan :
2026-08-14 01:19:44
46
Hassan Dilbar :
اہلبیت علیہ السّلام کے چاہنے والوں زندہ باد
2026-08-09 11:57:56
170
Muhammad usman :
mashallah Bhai
2026-08-16 13:14:37
1
ALI ALI :
اس بچے کو وائرل کرو یار اتنی پیاری آواز
2026-08-13 15:08:44
167
zafariqbal :
کیا بات ہے یار کتنی خوبصورت اواز ہے بچے کی
2026-08-13 15:43:46
85
@daimond girl :
ماشاء اللّٰہ
2026-08-13 16:28:37
36
Majid Ali :
اشهد ان لا اله الا الله وحده لا شريك له واشهد ان محمدا عبده ورسوله
2026-08-16 06:35:47
23
Salman Ahmad :
محمد صلى الله عليه وآله وسلم
2026-08-15 09:42:59
7
Hafiz abdul rehman :
صلی اللہ علیہ وسلم ❤️🥰
2026-08-16 05:02:53
6
Malik WAQAS 786 :
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے ❤️
2026-08-13 16:25:20
20
MR•⚔️LEO⚔️🦁 :
ماشاءاللّٰه
2026-08-13 16:26:39
13
Dawood Khan :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ❤️🥰🥰🥰🥰
2026-08-13 16:37:48
10
𝐋𝐢𝐚قت𝐀𝐥𝐢شاہ1137 :
@♥️♥️♥️♥️:❤️❤️❤️ہم کو تو قیامت میں بچا لیں گے محمد صلی 🥺بہت سکون دیتا ہے یہ الفاظ💕💕💕
2026-08-11 18:42:19
43
Ali Raza 🖤🖤 :
جو عشق محمد کا طلبگار نہیں ہے ہرگز وہ بشر صاحب کردار نہیں ہے اور ہم کو تو قیامت میں بچا لیں گے محمد وہ لوگ ڈرے جن کا مددگار نہیں ہے،۔۔۔ سودا ہے دلوں کا یہاں چہرے نہ سوارو ۔۔ یہ شہر نبی مصر کا بازار نہیں ہے۔۔۔ اور قران کی آیات کو تیزی سے نہ پڑیو ایات قرآنِ ہےکوئی اخبار نہیں ہے
2026-08-13 23:22:28
46
To see more videos from user @gulzar_hussain3, please go to the Tikwm
homepage.