@mebonreview2206: Body thêu tên bé #bodytheutenbe #bodychobe #bodyxinhchobe

Mẹ Bon review
Mẹ Bon review
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 09 August 2026 11:10:43 GMT
133734
543
7
94

Music

Download

Comments

miumiu04022018
🎀thu lệ 95🎀 :
có ghi chú đc đau ạ
2026-08-23 12:14:56
1
bng.xinhh858
Bống Xinhh🛍️ :
Ghi chú giống như mom thì lm như nào vậy ạ
2026-08-23 02:37:11
0
thanhlan375
Thanh Lan :
có mấy màu em
2026-08-22 05:18:30
0
To see more videos from user @mebonreview2206, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ٹل کینٹ کے حوالے سے چند اہم سوالات ٹل کینٹ کی طرف سے پہلے ایک دیوار، پھر دوسری دیوار، اس کے بعد موٹے موٹے کنگریٹ کے بلاکس کی لائن، اور پھر گہری خندقیں کھودی گئی ہیں۔ اگر اتنے اقدامات کے باوجود بھی کینٹ خود کو محفوظ نہیں سمجھتا تو یہ ان کی اپنی سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔ لیکن اس کا خمیازہ عام عوام کیوں بھگتے؟ عوام پہلے ہی ہنگو روڈ کی خراب صورتحال اور بندش کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ مزید راستے بند کرکے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کرنا مناسب نہیں۔ ٹل کے تمام قومی و مذھبی اور سماجی مشران و بازار یونین کے صدر کو چاہیے کہ کینٹ انتظامیہ کے ساتھ باقاعدہ میٹنگ کریں اور اس مسئلے کا کوئی قابلِ عمل حل نکالیں۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ کینٹ انتظامیہ جو چاہے، جب چاہے کر دے اور عوام کی مشکلات کو نظر انداز کیا جائے۔ اگر سیکیورٹی واقعی مسئلہ ہے تو عوام کے لیے محفوظ اور پکی متبادل سڑک بنائی جائے۔ کروڑوں روپے سیفٹی وال اور دیگر تعمیرات پر خرچ کیے جا رہے ہیں، تو اسی بجٹ میں سے کچھ حصہ عوام کے لیے ایک مستقل اور پکی سڑک بنانے پر بھی خرچ کیا جا سکتا ہے۔ یا پھر اگر موجودہ پکی سڑک محفوظ طریقے سے استعمال ہو سکتی ہے تو اسے عوام کے لیے کھولنے کی اجازت دی جائے۔ سیکیورٹی بھی ضروری ہے، لیکن عوام کی سہولت اور بنیادی آمدورفت بھی اتنی ہی اہم ہے۔ مسئلے کا حل عوام کو مزید تکلیف دینا نہیں، بلکہ انتظامیہ اور عوامی نمائندوں کی باہمی مشاورت سے نکالنا چاہیے۔

About