ہم گلا شکوہ خود سے یا اس سے کیا کریں شاہ جی،،،ہاں یہ تو ماننا پڑے گا انتہا دونوں طرف سے ہوئی،،،اس نے بے وفائی کے انتہا کر دی اور میں نے محبت کے انتہا کر دی،،،وہ بے وفائی کے امتحان میں اول نمبر اٹھا گیا،،،اور میں محبت کی انتہا میں پاگل ہو گیا😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-09 13:30:18
6
Azra Tariq :
Waqt-Waqt ki Baat Hai 🙏🙏🙏🥺🥺🥺😔😔😔
2026-08-17 16:14:23
1
Ibrahim Mughal :
Kamal ho dost
2026-08-15 14:20:15
1
candid♉ :
جب انسان تھک جاتا ہے تو وہ اسے بھی 🔥
جانے دیتا ہے جو اسے ہر قیمت پر چاہیے تھا 💯
2026-08-13 07:22:10
2
چوہدری حامد ناصر نمبردار :
ایک روز کوئی اے گا لے کے فرصتیں ایک روز ھم کہیں گے حاجت نہیں رہی
2026-08-18 12:36:28
0
AwaiS :
اکثر ایک ہی جگہ پہ رہنے والے لوگوں کہ درمیان فاصلے کافی زیادہ ہوتے ہیں". 🖤
2026-08-21 17:00:37
0
Amina Shaukat :
@Amina Shaukat:عشق میں جب کوئی ہارا ہوگا
ٹوٹا اک ستارہ ہوگا
شرک میں جب معافی ہوگی
تم سے عشق دوبارہ ہوگا
2026-08-14 18:15:20
1
Malik g 512 :
shah g Kay baat ha yar
2026-08-21 16:14:06
0
jawad khan121 :
پھر اس کے بعد میں نے کُچھ نہیں کھویا
وہ میری زندگی کا آخری نقصان تھا
2026-08-21 14:02:43
0
🥀تم ہار گئے مصطفی💔😭 :
بہت ظالم شعر ہے بہت ظالم ہے 🥺🙏
2026-08-09 11:44:07
1
ume hamas :
ھاے
2026-08-16 10:26:18
0
Maxar Ali :
Dil ko lagte Hy baten ap ke
2026-08-18 04:34:56
0
warda Awan 😊😊 :
ha ji inshAllah
2026-08-17 03:31:08
0
Pagal_larka888 :
Inshallah
2026-08-17 22:29:38
0
Sith Salman Saith Salman :
waaahhhh
2026-08-15 18:02:56
0
Hafiz Aamir Qadrii :
kamll sah g
2026-08-21 07:25:01
0
Saraa Khan 199 :
uffff🥺
2026-08-17 15:17:58
0
Alone😔Boy :
لیکن کبھی 😢
2026-08-10 13:33:25
0
💫Umar Khan 😎 :
wha keya bat
lekha wly
tuja Dono Hatho sa Slam ❤️❤️🥰
2026-08-15 07:05:38
0
:
kml asst
2026-08-15 13:45:03
0
cut 😘 :
😭 please
2026-08-15 14:00:01
0
zubaida umar :
اور ہم کہیں گے حاجت نہیں رہی
2026-08-22 06:17:19
0
معظم علی :
waaah
2026-08-15 17:08:18
0
عــامــر مَلِک🇵🇰 :
پیتا بغیر اذان کے کب تھی میری مجال
میں تو چشمدیدِ یار کی شاہ پا کے پی گیا
اے رحمتِ دو عالم ﷺ! کر میری سب خطائیں معاف
میں تو انتہائے شوقِ یار میں گھبرا کے پی گیا
کل ہم سے جو تم اُلجھے تھے، کیا تم نے کمی کی تھی؟
چلو، میں تو نشے میں تھا، کیا تُو نے بھی پی لی تھی؟
2026-08-15 17:43:15
0
Shaن Hayat :
shah je 💞
2026-08-12 17:04:20
0
To see more videos from user @shahji.writes33, please go to the Tikwm
homepage.