@silent__heart5: ماں صرف کتابوں سے نہیں، اپنی دعاؤں، تربیت، محبت اور قربانی سے انسان کو زندگی جینا سکھاتی ہے۔ 🤍🌸 ہمارا پہلا سبق، پہلی دعا، پہلی ہمت اور پہلا سہارا ہمیشہ ماں ہی ہوتی ہے۔ بےشک وہ پڑھی لکھی نہ ہو، مگر اس کی گود دنیا کی سب سے بڑی درسگاہ ہے۔ #virlvedio #foryoupage 🫀✨