@shahzadbawa007: محبت کا دیپ جہاں نفرتوں کے اندھیرے گھنے ہوں وہاں الفتوں کے چراغ جلانا یہ دنیا تو ہے بس کچھ پل کی کہانی یہاں نفرتوں کے نہ نقشہ بنانا کسی کے دکھوں کا سہارا بنو تم ہر اک بوجھ مل کر ہاتھوں سے اٹھانا محبت ہی دل کا ہے اصل مسکن اسی روشنی سے یہ عالم سجانا روٹھے ہیں ਜੋ ان کو گلے سے لگا لو کہیں وقت گزرے، نہ پھر پچھتانا#100000Flowers #fyp and #foryoupag #foryou #tiktok