@gctmemories2024_2027: 20 اگست کو کالج کون کون آ رہا ہے؟ 👀🏫 چھٹیاں ختم، اب دوبارہ کالج کی رونقیں شروع! 🎓❤️ وہی دوست، وہی جگہیں اور وہی خوبصورت یادیں۔ ✨ 20 اگست کو ملاقات ہوگی! 💙🔥❤️ Follow @gctmemories2024_2027 for More Memories 🎓##GCTSahiwal #GCTMemories #CollegeLife #CampusLife #Pakistan