پہلو میں ہو جو دل ، تو ذرا پوچھ کے بتا۔۔۔🤔
کل تک تمہاری آنکھ کا تارا نہیں تھا میں۔۔۔۔❤️🩹
اس شخص سے نبھا تیرا کیوں نا ہو سکا۔۔۔۔😔
جس کی وجہ سے تجھ کو گوارا نہیں تھا میں۔۔۔🥺
دل ہی میرا نصیر ! بغاوت پہ تُل گیا۔۔۔۔🖤
باہر کے دشمنوں سے تو ہارا نہیں تھا میں.۔۔۔🥀💯
2026-08-09 13:04:04
3
Islamic Queen 👑💖 :
right
2026-08-11 05:34:07
0
Rabi 89358 :
shi kaha
2026-08-10 08:14:12
0
zonaisha Malik ✨🕊️ :
good 👍
2026-08-10 13:17:02
0
Malik imtiaz khokhar 333 :
محبت یہ نہیں ہوتی کہ اپ ایک ہی بار میں تمام جذبات ارادے احساسات کہہ دیں اور چپ کر جائیں اپ کسی کو اٹھا کر پوری نرسری دے دیں اور اسے یہ سمجھ ہی نہ ائے کہ کون سا پھول کتاب میں لگانا ہے اور کون سا پھول بالوں میں سجانا ہے تو بہتر یہی ہے کہ اپ ایک پھول دیں مگر روزانہ کیوں کیونکہ محبت تسلسل مانگتی ہے مقدار نہیں مانگتی کیا بات انہیں کہہ دو کہ بجھا کر نہ اتنا اترا ہے انہیں کہہ دو کہ بجھا کر نہ اتنا چراغ پر تو میرا انحصار تھا ہی نہیں گلا کریں جنہیں تجھ سے بڑی امیدیں تھیں ہمیں تو خیر تیرا اعتبار تھا ہی نہیں
2026-08-10 17:20:16
0
babaglalo :
سلامت باتے نومی بھائی
2026-08-10 21:50:50
0
wwwww :
Hy mar Dala 😢
2026-08-10 09:53:27
0
Fardeen Butt❣️ :
Ay hy ❤️🩹
2026-08-10 08:57:52
0
its_me🍂 :
انہیں کہہ دو کہ بجھا کر نہ اتنا عطرائے انہیں کہہ دو کہ بجھا کر نہ اتنا عطرائے چراغ پر تو میرا انحصار تھا ہی نہیں گلا کریں جنہیں تجھ سے بڑی امیدیں تھیں ہمیں تو خیر تیرا اعتبار تھا نہیں
🖤🖤
2026-08-10 02:46:36
0
saniaqueen0750 :
Mohbat bas drama hoty
2026-08-10 02:33:43
0
ananwykp1 :
🥰🥰🥰
2026-08-11 07:23:18
0
Digital Huruf :
❤
2026-08-10 18:11:51
0
اخلاق💔💔💔💔💔 :
🥰🥰🥰
2026-08-10 00:37:47
1
Nazar khan Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-10 23:03:53
0
AADIL USMAN :
👍👍👍
2026-08-10 19:11:24
0
mohsin :
🥰🥰🥰
2026-08-09 19:21:57
1
Waseem akram007 :
❤️❤️❤️
2026-08-10 17:57:14
0
s............ k, ❤️🩹❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-08-09 12:59:29
0
To see more videos from user @nomifscva8, please go to the Tikwm
homepage.