Allah pak AP ko in naykiyon ka ajar zaror day ga ameen 🤲🤲
2026-08-10 01:01:10
34
DanjerTypist :
السلام علیکم زاہد کشمیروال صاحب!
آپ کی تمام ویڈیوز دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ آپ غریبوں اور دیہاتی علاقوں کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
میں نے کئی مرتبہ آپ کی ویڈیوز پر کمنٹ کیا، لیکن شاید آپ کی نظر نہیں پڑی۔ ہمارے گاؤں میں ایک انتہائی غریب شخص رہتا ہے۔ اس کی تقریباً دو بیٹیاں اور چار بیٹے ہیں۔ چند سال پہلے وہ محنت مزدوری کرکے اپنے گھر کا گزارا کرتا تھا، لیکن ایک حادثے کے بعد معذور اور محتاج ہو گیا۔ اب اس کے پاس نہ علاج کے پیسے ہیں اور نہ ہی روزگار کا کوئی ذریعہ۔ حادثے کے بعد وہ مالی مجبوری کی وجہ سے کسی اچھے ڈاکٹر سے بھی علاج نہیں کرا سکا۔
اس کی بیٹیاں اور بیٹے بھی بڑے ہو چکے ہیں، لیکن گھر کے حالات انتہائی خراب ہیں۔ اگر آپ اس خاندان کے لیے کوئی روزگار یا مدد کا بندوبست کر دیں تو نہ صرف وہ خاندان بلکہ پورا گاؤں آپ کا دعا گو رہے گا۔
اگر آپ کو کسی قسم کے ثبوت یا معلومات درکار ہوں تو آپ ہمارے گاؤں کے کسی بھی فرد سے تصدیق کر سکتے ہیں، یا خود آ کر حالات کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
براہِ کرم ہماری گزارش کو سنجیدگی سے لیں اور اس ضرورت مند خاندان کی مدد فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین صلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-08-09 18:21:17
25
abdullah marwat :
Da kho saadullah da
2026-08-11 17:35:27
5
SANA KTK :
اللہ تعالی زید بھائی اپ کو سلامت رکھے جب بھی ویڈیو اپ کی میں دیکھتا ہوں میرا دل کو سکون اتا ہے اپ کی طرح خوش نیک انسان ۔اللہ ہمیں بھی توفیق دے اس طرح
2026-08-09 16:28:50
7
🌺islam ki shahzadi 🌺 :
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی توفیق عطا فرمائے
2026-08-09 15:46:30
33
Kashif Salar Khan 🌐🔹🔹🔹 :
اللہ تعالی نے قرآن میں صاف فرمایا ہے کہ میری رحمت سے ناامید نہ ہو
جہاں سے دنیاوی سہارے ختم ہو جائے وہاں سے میرا ربّالعالمین مدد کرنا شروع کر دیتا ہے ❤️
2026-08-11 11:09:57
5
👑طیب خان ✨ :
🥰🥰🥰 hiyati draz ☺️☺️☺️☺️☺️
2026-08-09 15:54:08
3
M💔HARIS,, :
Love you ZAHID BHAI? ❤️❤️
2026-08-09 16:10:27
2
user7451266321045 :
🥰
2026-08-09 15:56:51
2
Haroon mwt :
ye kia hua hi isko
2026-08-11 16:12:22
1
❌موز سرا ضد❌ مکوا S 💪💪 :
السلام علیکم زاہد کشمیروال صاحب!
آپ کی تمام ویڈیوز دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ آپ غریبوں اور دیہاتی علاقوں کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
میں نے کئی مرتبہ آپ کی ویڈیوز پر کمنٹ کیا، لیکن شاید آپ کی نظر نہیں پڑی۔ ہمارے گاؤں میں ایک انتہائی غریب شخص رہتا ہے۔ اس کی تقریباً دو بیٹیاں اور چار بیٹے ہیں۔ چند سال پہلے وہ محنت مزدوری کرکے اپنے گھر کا گزارا کرتا تھا، لیکن ایک حادثے کے بعد معذور اور محتاج ہو گیا۔ اب اس کے پاس نہ علاج کے پیسے ہیں اور نہ ہی روزگار کا کوئی ذریعہ۔ حادثے کے بعد وہ مالی مجبوری کی وجہ سے کسی اچھے ڈاکٹر سے بھی علاج نہیں کرا سکا۔
اس کی بیٹیاں اور بیٹے بھی بڑے ہو چکے ہیں، لیکن گھر کے حالات انتہائی خراب ہیں۔ اگر آپ اس خاندان کے لیے کوئی روزگار یا مدد کا بندوبست کر دیں تو نہ صرف وہ خاندان بلکہ پورا گاؤں آپ کا دعا گو رہے گا۔
اگر آپ کو کسی قسم کے ثبوت یا معلومات درکار ہوں تو آپ ہمارے گاؤں کے کسی بھی فرد سے تصدیق کر سکتے ہیں، یا خود آ کر حالات کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
براہِ کرم ہماری گزارش کو سنجیدگی سے لیں اور اس ضرورت مند خاندان کی مدد فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین صلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-08-11 06:31:05
6
🧿Komal khan🦋 :
🌹🤲🤲🤲
2026-08-10 14:56:27
1
islamzindabaad31 :
😥😥😥💔Allah de sehatyaab ki
2026-08-09 15:46:47
3
Simple-man :
qurban marwato
2026-08-10 04:11:49
1
Akhtar Mehmood :
ufff ullah ufff heyy allah😭😭😭😭😭
2026-08-10 00:29:44
2
Javed Marwat :
proud of u Zahid gul.Allah de dere dere kamyabiane drki
2026-08-09 19:51:13
2
💕 :
Allahpak
2026-08-09 16:37:24
1
@Waqarali Sarki504g :
Mashallha
2026-08-09 16:05:43
2
❌ ᖴᗩKE🔹ᗷOY ❌ :
پھ تنہائی کے چرتا ورشا او پختنائ وکڑا 😔
ہغہ چے خلک یھ خنداول پھ خپلا سومرا جاڑی 😭
2026-08-11 06:35:46
3
🦋✪𝓩𝓪𝓱𝓲𝓭 𝓭𝓪𝔀𝓪𝓻✪🦋 :
love you zahid rora
2026-08-09 16:01:11
2
umarshah9171 :
ماشاءاللہ
2026-08-09 19:36:45
1
(love is drug) :
I like it
2026-08-09 19:28:23
1
Dr Muhammad Ali Khan :
Iski jaga prosthetic leg arrange kar lete wo is se ziada behtar hota ye to isko aur chalne pirne se rokey rakega sugar aur ziada ho jayegi
2026-08-12 20:57:57
1
MD Johirul Islam :
মাশাল্লাহ
2026-08-09 22:25:44
1
To see more videos from user @zahidfoundation, please go to the Tikwm
homepage.