@maryamkhokhar95: رسول اللّٰہ ﷺ کی زندگی ایک روشنی ہے جس نے دنیا کے ہر دل کو اپنی محبت اور شفقت سے روشن کیا، آپ ﷺ نہ صرف انسانیت کے لیے رحمت بن کر آئے بلکہ ہر جاندار کے لیے مہر و محبت کے پیامبر تھے۔ یہ اوپر والی حدیث درج ذیل کتابوں میں آئی ہے: سنن ابی داؤد مسند امام احمد دلائل النبوۃ (امام بیہقی) سنن النسائی مسند بزار خلاصہ: اونٹ نے نبی ﷺ سے اپنے مالک کی شکایت کی کہ وہ اسے بھوکا رکھتا ہے اور زیادہ کام لیتا ہے، جس پر نبی ﷺ نے اسے ہدایت دی کہ جانوروں کے ساتھ رحمت اور انصاف کیا جائے۔❤️ 𝗪𝗿𝗶𝘁𝗲𝗿: ᴍᴀʀʏᴀᴍ ᴋʜᴏᴋʜᴀʀ✍🏻