@sukoon_401: ایک دن آپ پیچھے مڑ کر غور سے دیکھیں گے اور کہیں گے شکریہ ہر اس بھاری تجربے کا جس نے آپ کی شخصیت کو نکھارا اور دوبارہ آپ کی فکر کو مضبوط بنیادوں پر تعمیر کیا جو عارضی ہواؤں کے چلنے سے متاثر نہیں ہوتی ہر اس پتھریلے راستے کا جس نے آپ کی پیٹھ کو مضبوط کیا اور آپ کو سکھایا کہ راستوں کی دشواری سے کیسے بہادری اور دانشمندی کے ساتھ نمٹا جاتا ہے ہر اس مایوسی کا جس نے آپ کو سکھایا کہ آپ اپنی امیدوں کو زمین کی گہرائیوں سے اٹھا کر آسمان تک لے جائیں #1millionaudition #urdupoetry #trending #foryou #sukoon555