@next.up.vib: "بچھڑنے سے پہلے اُس نے آخری بار اسے غور سے دیکھا۔ آنکھوں میں محبت تو تھی، مگر روکنے کی خواہش نہیں۔ وہ سمجھ گئی کہ جسے جانا ہو، اسے روک کر بھی اپنا نہیں بنایا جا سکتا۔ وہ خاموشی سے پلٹی، آنکھیں نم تھیں مگر قدم مضبوط… کیونکہ اُس دن اُس نے کسی اور کو نہیں، خود کو چُن لیا تھا۔" 🥀 #crew07 #fyp #sadpoetry #udas #fypppppppppppppp