میرے استادِ محترم بیریسٹر عبدالجلیل خان مروت صاحب ہمیشہ حق، سچ اور انصاف کی بات کرنے والے ایک باوقار اور نڈر انسان ہیں۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، ہر مشکل سے محفوظ فرمائے اور آپ کو مزید عزت، کامیابی اور استقامت عطا فرمائے۔
آپ جس حوصلے اور ثابت قدمی کے ساتھ حق اور انصاف کے لیے کھڑے ہیں، وہ ہمارے لیے باعثِ فخر اور باعثِ حوصلہ ہے۔ ہم ہر حق اور سچ کی آواز میں آپ کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے، میرے استادِ محترم۔ آمین 🤲❤️
2026-08-09 18:44:33
24
Nazir khan :
مروت صاحب لوئ زوند درتہ غواڑو اللہ تعالی دی خوشحالہ او آبادہ،ساتہ زہ لہ،ڈی ای خانہ،ستا ورور
2026-08-09 18:46:20
12
👉🥀 FidaArMaNi PTM🥀👈 :
😘قامی واکیلان 😘
2026-08-09 13:21:31
16
پشتو مست سونگ ایاز تنہا 🎶🎶🎵 :
🥰🥰🥰
2026-08-10 04:17:30
5
UMEIRKHAN45 :
::ماشاءاللہ قربان دی سم
2026-08-09 14:27:51
2
sadeeq khan :
✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌قربان وکیل صاحب اینڈ جعفر اغا ژوندی اوسئ✌✌✌✌✌✌✌✌