@mustafai.faqeer: Jashn-e-Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak Ho | جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹💚 اللہ تعالیٰ ہمیں حضور نبی کریم ﷺ کی محبت و سنت پر ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 عشقِ رسول ﷺ ہمیشہ سلامت رہے۔ ❤️🌹 #razasaqibmustafai #mustafaifaqeer #tiktokvirall #viralpost #miladunabi