@sarfrazmalik1519: #وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ صاحب اور ملک منیر اقبال چنڑ صاحب کی رہائش گاہ پر آمد۔ جہاں ان کے والدِ محترم، ملک محمد اقبال چنڑ مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ملک ظہیر اقبال چنڑ صاحب سمیت اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و افسوس کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہوں کہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #malikzaheeriqbalchannar #PunjabAssembly #ranasikandarhayat #condolences

Malik Sarfraz Channar
Malik Sarfraz Channar
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 09 August 2026 13:19:38 GMT
19135
1028
1
19

Music

Download

Comments

user242191076
Muhammad Abdullah :
🥰🥰🥰
2026-08-09 14:22:38
0
To see more videos from user @sarfrazmalik1519, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About