@7k.004: وہ کسی نے کہا تھا کہ جب بھی میرے کسی دوست نے مجھے دھوکہ دیا تو میں نے یہ نہیں سوچا کہ میرا ایک دوست کم ہو گیا بلکہ مجھے یہ احساس ہوا کہ وہ شخص کبھی میرا دوست تھا ہی نہیں بھروسہ ریت کی دیوار نکلا میرا دشمن میرا ہی یار نکلا #urduquotes #urdupoetry #dardbharealfaz #dostidhokha #2linepoetry @. @ᥫ᭡ZAIS🌸⃝_ @𝙽𝙾𝙾𝚁♡