@lafz_e_tanhai_: کچھ زخم وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں، مگر ان کا درد کبھی ختم نہیں ہوتا۔ ہم لوگوں سے اپنا حساب نہیں مانگتے، بس خاموشی سے معاملہ اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں۔ کیونکہ ہمیں یقین ہے— جو آنسو لوگوں سے چھپ جاتے ہیں، اُن کا حساب اللہ کے ہاں کبھی نہیں چھپتا۔ 🖤🥀 #SadUrdupoetry #Alone💔🥀 #Deeplines #brokenheart #lafz_e_tanhai