@isf_ik_mardanoffical: قائد عمران خان کی صحت کو لے کر مختلف ذرائع سے موصول ہونے والے خبریں شدید تشویشناک ہیں۔ عمران خان قومی لیڈر ہے اور اس طرح ان کی جان سے نہ کھیلا جائے۔ ان کو ذاتی معالج اور فیملی کی موجودگی میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جائے۔ #isf_ik_mardan #releaseimrankhan