qasam se Behna Aj khud apni behno ka muhafiz kehte shrm ati hnn 😭 hmara dil phat gya hn jb se aise waqiat ho rhe hn
2026-08-10 03:57:06
13
JUTT 🥰🥰🥰804 :
🦋:نازل کر عیسیٰؑ کو، اب بھیج خدایا مہدیؑ کو
دجّال آزاد ہوا، دیکھ دُنیا کے کیا حال ہوئے۔ 💔🥀
2026-08-10 00:23:06
17
bisma Ashfaq :
ji bilkull shi bat hai
2026-08-10 08:16:43
2
Adil Siraj :
سونڈ پر غور کریں بہن اے خدا تو؟؟؟ یے لفظ ٹھیک ہیں
2026-08-10 01:50:29
8
samikafeel🇧🇭 :
سچ کہا ہے 🙁😢
2026-08-10 03:51:49
2
ℳ .. ❣️🫀 :
🫀:🥀💔 آج معاشرہ لڑکی کی تربیت پر تو بہت زور دیتا ہے… مگر کبھی لڑکے کی تربیت پر بھی اتنا ہی زور دے کہ کسی کی ماں، بہن یا بیٹی کی عزت محفوظ رہے۔ 😭💔
آج ایک لڑکی گھر سے اکیلی نکلتے ہوئے بھی ہزار بار سوچتی ہے… ہر جگہ کا خوف، ہر راستے کا ڈر، ہر لمحے یہ سوچ کہ نہ جانے کون سا درندہ سامنے آ جائے۔ 😢🥀💔 ہم تو اتنا ڈرنے لگے ہیں کہ کبھی کبھی اکیلے باہر نکلنا بھی مشکل لگتا ہے۔ 💔😭
بس دل کو ایک ہی بات تسلی دیتی ہے کہ ہمارا اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ 🤲🏻😭 وہ ہماری خاموش دعائیں، ہمارے آنسو اور ہمارے دل کا ہر خوف جانتا ہے۔ 🥺💔
اگر دنیا میں ہماری فریاد کوئی نہ سنے، تو کوئی بات نہیں… روزِ محشر ہم اپنا ہر دکھ، ہر خوف اور ہر آنسو اپنے اللہ کو بتائیں گے۔ 😭🤲🏻🥀
یا اللہ! ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا۔ آمین۔ 🤲🏻😭💔🥀
2026-08-10 07:41:33
1
شام ❤️🩹🥹 :
تجھے تو ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن اے آدم تو تو درندوں سے بھی بدتر نکلا 🙂
2026-08-09 22:05:22
8
Naveed Ali 🥰🥰🥰solangi 172 :
billkul
2026-08-09 17:46:18
6
Rida Noor🥰🤲🏻 :
right 😭❤️🩹
2026-08-09 22:22:08
5
♡ 𝙉𝙊 𝙉𝘼𝙈𝙀 💔 :
hm sharmina ha meri bhen😔
2026-08-10 05:44:31
2
⎯꯭𝆭̽♢بنت حواء⋆𓂃〬⃝̥𝆺𝆭𔘓👑 :
Salam cuties🥰✨
2026-08-10 07:30:00
1
💕💕 Innocent girl💕💕 :
right sister
2026-08-10 05:22:01
2
Munwar :
right
2026-08-09 17:25:15
3
To see more videos from user @noorul447, please go to the Tikwm
homepage.