@mkhankhosa6: ایران کا سب سے بڑا سیاسی راز فاش! مجتبیٰ خامنہ ای اور صدر پزشکیان کی ملاقات میں کیا طے پایا؟ 🚨🔥ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں جنگ کے علاوہ ملک کو درپیش مسائل، عوام کی معاشی ضروریات اور مستقبل کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی پریس ٹی وی کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے دورِ صدارت کا تیسرا سال شروع ہونے پر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں ملک کو درپیش مسائل اور مشکلات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔IranNews #MojtabaKhamenei #MasoudPezeshkian #MiddleEastCrisis #BreakingNews #ViralVideo