@expressnews_pk: اسلام آباد پولیس کی پھرتیاں بازوؤں سے محروم شخص پر ڈنڈے اور پتھر مارنے کا مقدمہ! #IslamabadPolice #FIR #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews
Hahahaha ab es police officer k khilaf parcha hona chahie
2026-08-10 07:28:29
1
🪐 :
افسوس پھرتیاں تو جج کی بھی ھیں کہ عدالت نے پولیس کو گرفتار کیوں نہیں کیا
2026-08-10 04:42:19
139
MAQBOOL AMIR :
shamefully pakistni police also judchere
2026-08-10 11:08:22
2
Dr. Ramzan Saifi :
اب مقدمہ جھوٹوں پہ ہونا چاہیے
2026-08-10 03:40:46
86
SYEDFAISALALI SOUTH AFRICA :
This a Pakistan hhhhhhh
2026-08-10 08:16:28
0
Kashef Ejaz Kamboh :
لکھ لعنت ہے اس ملک کے قانون پر 😁😂😂
2026-08-10 04:49:47
72
Dr khan :
ایسا کیسے جس نے ایف آئی آر کیا ہے اسکو تو سزا ہونی چاہئے
2026-08-10 10:14:37
17
theZahoorAhmad :
عدالت نی پہلے ایک دن کا ریمانڈ دیا اور اگلے دن وکلا کے احتجاج پر چیک کرکے ڈس چارج کیا۔
2026-08-10 05:16:00
22
Londa❤️ :
کو ن کہتا فرعون مرگیا ہمارے سارے سرکاری ادارے فرعون ہیں فرعون تو ان کے جوت برابر بھی نہیں تھا
2026-08-10 05:59:43
7
Faizan Mehmood :
شکر ہے 9مئی کا کیس نہیں ورنہ جج کو یہ بھی نظر نہ اتا
2026-08-10 15:34:02
1
user2887806353905 :
ریاستی اداروں نے اس ملک کو مذاق بنا یا ہوا ہے
2026-08-10 10:49:51
4
My_life### :
Shukar karin sirf dandy aur pathr Ka ilzam lagia yeh tu G3 aur rocket launcher chalany ka bhi ilzam laga sakte thae
2026-08-10 10:05:30
3
گوپانگ 804 🇵🇰🇸🇦✨✌️✨ :
پاکسان کا نام روزانہ روشن کیا جا رہا ہے 😁
2026-08-09 20:19:24
19
ch_naeem999 :
پرچہ کرنے والوں کی نوکریاں ختم کرنی چاہیے تھی عدالت بھی نالایق نکلی
2026-08-10 09:26:49
4
تلوار :
واہ واہ جی فوجستان ہے
2026-08-10 10:00:44
6
شفقت رضا شاعری D I khan :
پاکستان کا اندھا کانون ھے اس پہلے جج نے اسی شخص کا ایک دن کا جسمانی ریمانڈ بھی دیا تھا دوسرے دن جج صاحب نے اسکو رہائ دی
2026-08-10 10:41:47
5
Abubakkar Abubakkar :
لعنت ہمارے اداروں پر حد ہوتی ہے ہر کام کی پولیس نے اتنی پھرتی ڈار فیملی ریپ کیس میں نہیں دیکھائ نہ تھانے میں پولیس ریپ کیس میں دیکھائ معذور بندے کو بہت پھرتی سے پکڑا اور عدلیہ میں پیش کیا
2026-08-10 09:45:40
4
naughty boy001 :
کیس خارج ہونے کے بعد پولیس والوں کی کرفتاری کا حکم کیوں نہیں دیا
2026-08-10 07:42:36
3
Badshah🦅 :
wah rey wah😂
2026-08-10 08:06:49
2
SaidRasool :
یہ پہلی بار نہیں ان کے بہت کارنامے ہے اللّٰہ پاک ان کا حساب قیامت کے دن لے جائے گا
2026-08-10 14:15:19
1
@mshashimjoiya234 :
اگر سچ میں ملک میں قانون ہوتا تو اس پولیس والے پر پرچہ دے کر تھانے میں بند کر دیا جاتا
2026-08-10 15:18:07
1
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm
homepage.