جب میں ناشتہ نہیں کرتی تھی تو والد محترم میرے لئے جامعہ لاتے ناشتہ 😭پھر جب والد محترم بچھڑ گئے نا تو اب جامعہ کے گیٹ کو دیکھتی ہوں کے آج میں نے ناشتہ نہیں کیا شاید ابو جان جائے چھٹی ہو جاتی مگر کئی سالوں سے میرا یہ صبر کرنا ختم نا ہوا 😭 اللہ تعالیٰ میرے ابو جان کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-10 12:11:14
27
M. fahad khan 749 :
اللّٰہ پاک مدارس کو سلامت رکھے 🥰🥰🥰
2026-08-10 05:53:58
10
بھالو :
مجھے اپنا بچپن یاد آگیا
میرے ابوجی بھی آتے تھے مجھے ملنے
اللہ پاک میرے بابا کی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-10 11:12:26
6
Asif Kagani :
good good nice bro
2026-08-10 13:27:34
1
♥️♥️ :
Hy Allah y duk madrsa waly samj sakty hy
2026-08-11 03:16:47
1
Bannvi :
2026-08-10 11:13:55
1
user2454739858046 :
آخرت کی ملاقات اففف ایک عالم بیٹا ماں باپ کے لیے خوبصورت ترین تحفہ ہو گا انشاء اللّٰہ
اللّٰہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو نیک عالم بیٹے نصیب کریں آمین ثمہ آمین
2026-08-10 18:05:10
2
Waniya Shah :
qurbaan
2026-08-10 08:58:28
2
Jani oy :
بچوں کے لیے میری تمنا:
تم نیک بنو، سچ کے راستے پر چلو،
قرآن سے محبت کرو، #نماز کو زندگی بنا لو،
کسی کا دل نہ دکھاؤ، ہمیشہ عزت سے پیش آؤ،
علم حاصل کرو، لیکن عمل کو نہ بھولو،
اگر میں اس #دنیا میں نہ بھی رہوں،
میری یہ دعائیں تمہاری راہوں میں چراغ بنیں۔
2026-08-11 02:34:34
1
Muhammad Aizaz :
بیشک سبحان اللہ 😭
2026-08-10 06:49:01
2
عادل خان یوسفزئی 🦅 :
بچپن یاد آگیا 😏
2026-08-11 07:54:08
0
M fisal Khan :
MashAllah.
2026-08-10 09:13:06
2
Abdul Rahman :
mashallha
2026-08-10 04:35:45
2
Izaz Sahibzada :
ماشاءاللہ
2026-08-11 08:01:41
0
꧁༒☬ Zubair Khaskheli ☬༒꧂ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ☺️☺️☺️
2026-08-10 12:10:43
1
Arif Khan :
ماشاءاللہ
2026-08-10 14:35:36
0
🤫خاموشی بھی ایک زبان ہے🙂↔️ :
قربان جاؤں مدارس کے طلباء پر جو اتنی قربانیاں دے کر پڑھتے ہیں
2026-08-11 01:03:52
0
Hayat ullah khanسعودی عرب :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-11 11:04:06
0
mr Noman :
mashll ahlla Pak ap ko salmt Rakh Masha Allah
2026-08-11 06:19:51
0
To see more videos from user @maazahmadmdani271, please go to the Tikwm
homepage.