@lemonzi7: ہم کس قدر بدبخت لوگ ہیں نہ ۔۔۔ کہ اللّٰه ہمیں بار بار کہہ رہا ہے وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ اور میرے سوا نہ کوئی تمہارا سچا دوست ہے اور نہ ہی کوئی مدگار! اور پھر بھی ہم دنیا والوں کے پیچھے بھاگے جا رہے ہیں۔۔۔ #foryoupage #foryou #fyp