@jhangwi_writes_947: مخلص کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا... مخلص انسان اگر ایک دفعہ زندگی سے چلا جائے، تو پھر لوٹ کر نہیں آتا۔ چاہے جدائی کی وجہ موت ہو، حالات ہوں، یا خود آپ کی بے قدری۔ شاید آج آپ کو احساس نہ ہو، مگر ایک دن ضرور ہوگا... جب ہر نئے چہرے میں آپ مجھے ڈھونڈیں گی، مگر کہیں نہیں ملوں گا۔ تب سمجھ آئے گا کہ دنیا میں محبت کرنے والے بہت مل جاتے ہیں، مگر نبھانے والے بار بار نہیں ملتے۔ آپ نے صرف ایک شخص کو نہیں کھویا... آپ نے وہ دل کھو دیا جو آپ کی خاموشیوں کو بھی سمجھتا تھا، وہ دعا کھو دی جو ہر سجدے میں آپ کے لیے اٹھتی تھی، وہ وفا کھو دی جو آخری سانس تک آپ کا ساتھ دینے کو تیار تھی۔ یاد رکھنا... مخلص لوگ جب چلے جاتے ہیں تو کسی اور کی زندگی نہیں بساتے، صرف ایک ایسی کمی چھوڑ جاتے ہیں جسے پوری عمر کوئی بھر نہیں سکتا۔ اور کچھ خسارے ایسے ہوتے ہیں جن کا احساس اُس وقت ہوتا ہے... جب واپسی کا ہر راستہ ہمیشہ کے لیے بند ہو چکا ہوتا ہے#poetrystatus #sadpoetry #fyp #viralvideo

شانى بھٹی
شانى بھٹی
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 09 August 2026 15:11:10 GMT
363
26
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @jhangwi_writes_947, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About