@borderlinebalochistan: کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں تمام موبائل نیٹ ورک سروسز اچانک معطل، موبائل کال اور انٹرنیٹ کی سہولیات متاثر، شہریوں کو رابطے میں مشکلات کا سامنا۔ سروس کی بندش کی سرکاری وجہ اور بحالی کا وقت تاحال سامنے نہیں آیا۔ #Quetta #MobileService #NetworkDown #Balochistan #BreakingNews