@aesthetickamu: کچھ چیزیں کبھی واپس نہیں آتی جیسا کہ گزرا ہوا کل، بولے گے الفاظ اور ٹوٹا ہوا بھروسہ ! . . . . #foryoupage #mustwatch #caption #videoviral #grow

An&jaan🦋⛓️
An&jaan🦋⛓️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 09 August 2026 15:26:08 GMT
32200
3003
84
176

Music

Download

Comments

sardaraqeel08
🇦🇪 ICONiC 🇬🇧 :
“ جب کسی کا وقت آپ سے زیادہ قیمتی ہو ، تو انہیں باربار تنگ نہیں کرتے !
2026-08-09 19:37:38
8
saba5354
Saba ♥️👑 :
caption please 🥺
2026-08-11 08:59:29
4
mehmoodakhtar741
Mehmood Akhtar :
ہم میں سے اکثر لوگ سمجھتے کم اور سمجھاتے ذیادہ ہیں، شاید اسی لیے ہم سلجھتے کم اور اُلجھتے ذیادہ ہیں...!!🌸
2026-08-11 21:59:59
6
786s375
🌼S :
:کچھ راستے دل کو تو اکیلا کر دیتے ہیں مگر زندگی کو بھٹکنے سے بچا لیتے ہیں 🫠❤️‍🩹
2026-08-30 06:25:58
3
muhammadtayyab0997
✏️ :
ہمارے جیسوں کے حصوں میں صبر آتا ہے اتنا صبر کہ پھر خواہشیں دم توڑ جاتی ہیں
2026-08-11 17:25:49
7
mrsadam035
𝕊𝕒𝕕𝕒𝕄 ℍ𝕦𝕤𝕤𝕒𝕚ℕ :
صرف اپنے آپ پر توجہ دے😏 لوگ آتے جاتے رہتے ہیں👑
2026-08-17 21:49:45
4
ali...1449
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
سوچیں انسان کو بیمار کردیتی ہیں.!!!
2026-08-10 03:39:15
4
aqeelbaloch47
Aqeel Baloch :
ہم نے تعزیر محبت کے سبھی درد سہے اٹھ گئے جب بزم سے ناز اٹھانے والے❤️‍🩹
2026-08-18 18:48:22
4
ch_bilal347
🤟رحمانی صاحب 💥 :
:سب کچھ کھو دینے کے بعد بھی اللہ پر یقین رکھنا، اسے ہی ایمان کہتے ہیں۔ ❤️💯
2026-08-19 01:29:03
4
hoorcollection270
حورم سلطان :
you'r lucky enough
2026-08-11 09:57:55
4
ahmar.pansota
Ch_Aحmar^pansota! :
اپنے بارے میں اڑنے والی افواہوں کی کبھی وضاحت نہ دیں بلکہ ان کی خبر آپ تک لانے والوں کو مشورہ دیں کہ وہ جا کر دوبارہ سنیں اور ذہن نشین کرلیں
2026-08-15 18:44:08
2
usamamalik5872
𝐔ɼ⃕⃔s𝐚̽𝐦𝐚🌸𝐌ɑ͢𝐥𝐢𝐤īī≛⃝♠ :
کچھ خواب دفن ہو گئے مگر ہم اب بھی زندہ ہیں... یہی کافی ہے🥀
2026-08-09 20:42:20
7
theskardutourismclub
This Skardu Tourism-club🍴 :
hayyyyye😚
2026-08-09 15:27:38
4
mohammad.hasnain691
Mohammad Hasnain :
nice ju
2026-08-13 21:49:45
2
noormuhammad40000
Noor :
ہمارے جیسوں کے حصوں میں صبر آتا ہے اتنا صبر کہ پھر خواہشیں دم توڑ جاتی ہیں
2026-08-14 20:27:37
2
hamii...1
H🪽 :
captain
2026-09-02 07:35:55
0
muzamil.aziz.malik
Muzamil Aziz Malik :
ہیں باشندے اسی بستی کے ہم بھی 💔 سو خود پر بھی بھروسہ کیوں کریں ہم؟🥹
2026-08-20 18:35:27
0
sairakhan1898
Sara Khan :
ہمارے جیسوں کے حصوں میں صبر آتا ہے اتنا صبر کہ پھر خواہشیں دم توڑ جاتی ہیں
2026-08-20 09:35:57
2
user7255146337926
🍁 ابن آدم 🍁 :
ھم نہ ھوں گے۔ کوئی ھم سا ھوگا.🥺
2026-08-24 17:14:40
0
user79536988313373
cute girl 🥰 :
🥀❤️‍🩹:*ســفـــرکـــی تــھــکـــن کــہـــوں ، یـــا دل کـــی ویـــرانـــی*💔🥀 *کــیــســـے کــہـــوں کـــے مــیـــرا دل نــہــیـــں لــگــتـــا اب۔۔۔۔!*🥀😌
2026-08-22 11:06:56
0
ifran8171
𓆩♕ 𝐈𝐟𝐫𝐚𝐧 ♕𓆪 :
شاید زندگی کا مقصد جینا نہیں، سہنا ہے۔ روز تھوڑا سہنا، روز تھوڑا ٹوٹنا، اور روز تھوڑا مسکرانا۔🫠❤️‍🩹
2026-10-08 15:36:33
0
husnainhusnain35620
khuzi ❤️‍🩹A🫠 :
nice line and song name 💓
2026-09-02 09:24:49
0
subrang5
🫀💯🚫NA🚩🚩 :
@✨⚜️نوید عباس 🚩🚩💯::کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیے 🥀* منزل ملے یا تجربہ چیزیں دونوں نایاب ہیں 🌚
2026-08-31 12:51:43
0
musmanmanwar958
mehar usman :
@✏️:ہمارے جیسوں کے حصوں میں صبر آتا ہے اتنا صبر کہ پھر خواہشیں دم توڑ جاتی ہیں
2026-08-25 02:56:55
0
umairsalamat62
👑 :
سب کچھ کھو دینے کے بعد بھی اللہ پر یقین رکھنا، اسے ہی ایمان کہتے ہیں۔ ❤️💯
2026-08-21 14:43:04
0
To see more videos from user @aesthetickamu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About