@hussan_parsat8: مرد کو بچپن سے یہی سکھایا جاتا ہے کہ درد چھپا کر جینا ہے، آنسو روکنے ہیں اور ہر بوجھ اکیلے اٹھانا ہے۔ شاید اسی لیے ایک مرد ہی دوسرے مرد کی خاموشی کے پیچھے چھپا درد سب سے بہتر سمجھتا ہے۔ عجیب بات ہے، سب کا سہارا بننے والا انسان اکثر خود کسی کا سہارا ڈھونڈتا رہ جاتا ہے۔۔۔🥀🫀💯 #waqaryousafzai #aesthetic #foryou #nature #viral