@nawab4652: لوگ اکثر ہماری خاموشی کو ہماری پوری کہانی سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ وہ صرف اتنا جانتے ہیں جتنا ہم نے انہیں بتایا ہوتا ہے۔ میرے بارے میں اندازے لگانے سے پہلے یہ یاد رکھو کہ ہر شخص کی ایک ایسی دنیا ہوتی ہے جس کا دروازہ ہر کسی کے لیے نہیں کھلتا۔ 🖤🐺 ہماری خاموشی کمزوری نہیں، بلکہ اُن حقیقتوں پر پردہ ہے جنہیں جاننے کا حق ہر کسی کو نہیں دیا گیا۔ 🔥 اندازے نہیں، حقیقت جانو… اور حقیقت جاننے کے لیے اجازت چاہیے۔ 👑 ♡𝐒𝐊♡𝑵𝒂𝒘𝒂𝒃#urdushayari #shayari #poetry #fyp #viral