@user2935410008485:

☠️المغربي عشاق الفخيم 😎❤️
☠️المغربي عشاق الفخيم 😎❤️
Open In TikTok:
Region: SD
Sunday 09 August 2026 15:58:31 GMT
532
65
13
1

Music

Download

Comments

user2325799233975
جرح نتاح :
شتت🥰🥰
2026-08-09 17:20:11
0
alwali.algali
والي الدين طه عبدالله(خال وليد :
ما شاء الله والله ربنا يرزق ان شاء الله ود بين دا متين عمل ظهور
2026-08-09 17:53:09
0
user2305317365404
محمد عادل :
درب السلامة ✌️✌️✌️
2026-08-09 16:23:14
0
user9246919883538
عاصم عماد ☠️✌️💪☝️ :
عووووووك 🤣
2026-08-09 16:02:32
0
mohand.abdalwhab
Mohand Abdalwhab :
🥰🥰🥰
2026-08-09 17:23:21
0
user4050195283579
بكري عادل :
💪💪💪
2026-08-09 16:52:13
0
user7408770754033
ماجستير :
🥰🥰🥰
2026-08-09 16:37:05
0
abdo200320030
عبدالرحمن علي ابراهيم :
🥰🥰🥰
2026-08-09 16:13:44
0
user9881448887362
ح̷س̷ٵ̷ م̷ گ̷م̷ـٵ̷ل̷ 🚯🥷 :
✌✌✌
2026-08-09 16:04:24
0
hjgidiiiiiiizd01
♞ خال حوته 👌♪ :
✌✌✌
2026-08-09 17:49:07
0
user9246919883538
عاصم عماد ☠️✌️💪☝️ :
💪💪💪
2026-08-09 16:01:55
0
ahmedwadabhnab
Ahmed abdalrhman🫡❤️‍🔥 :
💛💛💛
2026-08-09 16:01:36
0
user5410330648636
جدو الدهابي :
🥰🥰🥰
2026-08-10 18:12:53
0
To see more videos from user @user2935410008485, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس دنیا میں جہاں ہر کوئی کسی نہ کسی مقام پر پہنچنے اور کچھ نہ کچھ بننے کی جدو جہد کرتا ہے، حالانکہ یہ سب کچھ ایک دن اسے یہیں چھوڑنا پڑجاتا ہے،  ایسے میں تم صرف اور صرف نایافت اور نیستی کو اپنا مقصد قرار دو۔ زندگی میں اتنے سبک بن جاؤ جتنا کہ صفر کا ہندسہ ہوتا ہے۔ ہم ایک برتن کی طرح ہیں۔ برتن پر خواہ کتنے ہی نقش و نگار کیوں نہ ہوں، لیکن اسکا کارآمد ہونا صرف اس خلا کی وجہ سے ہے جو اسکے اندر ہے، یہ خلا ہی اسے برتن بناتا ہے اور یہی نایافت اور خلا ہمیں بھی درست رکھتے ہیں۔ کسی مقصد کا حصول ہمیں متحرک نہیں رکھتا ، بلکہ یہی خالی پن کا شعور ہے جو ہمیں رواں دواں رکھتا ہے۔ اس دنیا میں جہاں ہم رہ رہے ہیں، یکسانیت اور ہمواریت ہمیں آگے لیکر نہیں جاتی، بلکہ مخالفت اور تضاد آگے لیکر جاتا ہے۔ اور دنیامیں جتنے بھی متضاد امور ہیں، وہ سب ہم میں سے ہر ایک کے اندر بھی پائے جاتے ہیں۔  چنانچہ ایک مومن کیلئے ضروری ہے کہ اپنے اندر کے کافر سے ضرور ملے۔ اور ایک کافر کو بھی اپنے اندر کے خاموش مومن کو دریافت کرنا چاہئیے۔ ایک مومن دوسرے مومن کا آئینہ ہے تو اپنے لئے آئینہ دیکھے ،ایمان ایک تدریجی سفر ہے جسکے لئے اسکے مخالف یعنی بے یقینی کا ہونا لازم ہے تاوقتیکہ انسان، انسانِ کامل کے مقام تک جاپہنچے۔ دنیا عمل اور اسکے ردعمل کے اصول پر قائم ہے۔ نیکی کا ایک قطرہ یا برائی کا ایک ذرہ بھی اپنا ردعمل یا نتیجہ پیدا کئے بغیر نہیں رہتے۔ لوگوں کی سازشوں، دھوکہ دہیوں اور چالبازیوں کا خوف مت کھاؤ ۔ اگر کوئی تمہارے لئے جال تیار کر رہا ہے تو یاد رکھو کہ اللہ بھی خیر الماکرین ہے اور سب سےاچھامنصوبہ ساز ہے۔ ایک پتا بھی اسکے علم اور اجازت کے بغیر نہیں ہلتا۔ بس اللہ پر سادگی کے ساتھ اور پوری طرح یقین رکھو۔ وہ جو کچھ بھی کرتا ہے، بہت خوبصورت طریقے سے کرتا ہے۔ طالب دعا سید سعود  #ishq #تصوف #معرفت #speritualjourney

About