@husnainsandhu882: شدید مذمت چک نمبر 307 میں عامر بھائی کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی میں بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ عامر بھائی وہاں ڈائلیسس سنٹر کے لیے چندہ جمع کرنے گئے تھے، کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں۔ اختلاف کریں، مگر عزت کے ساتھ؛ خدمت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی نہیں، حوصلہ افزائی کریں۔
ہم 307 میں جو عامر بھائی کے ساتھ جو ہوا ہے سن کر بہت افسوس ہوا ہے میں ان کی بھر پور مزمت کرتا ہوں اور ہر معاملے میں عامر بھائی کے ساتھ کھڑے ہیں انشاءاللہ
2026-08-10 02:02:10
2
red stone :
hum shirminda hn amir bhai zinda bad
2026-08-10 08:22:14
0
murshid shorkot all :
🥰🥰🥰
2026-08-09 17:25:29
1
Chohdribasharat301 :
❤️❤️❤️
2026-08-10 04:20:27
1
M.Wasif :
❤️❤️❤️
2026-08-10 06:19:42
0
Ahmad. Ali. Jutt251 :
🥰🥰🥰
2026-08-10 09:26:35
0
waqasjutt410 :
amir bhai k sath jis ne b zyati ke wo beghert logh he
2026-08-10 06:37:45
0
To see more videos from user @husnainsandhu882, please go to the Tikwm
homepage.