@mannankhanmpa: نڈالہ سلہریاں | 9 اگست 2026ء، بروز اتوار نڈالہ سلہریاں تا شجورل، براستہ رانیال سڑک کی بحالی و بہتری کے منصوبے کا افتتاح وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال صاحب کے ہمراہ ایم پی اے رانا منان خان نے کیا۔ یہ منصوبہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدانہ وژن اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی، بہتر سفری سہولیات اور پائیدار ترقی کے عزم کی عملی ترجمانی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں ترقیاتی منصوبوں کا مقصد عوام کے مسائل کا حل اور علاقے میں خوشحالی و ترقی کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔ عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی — پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وژن۔ #PMLN #PMLNVision #RanaMannanKhan #AhsanIqbal #RoadRehabilitation