@abnewsurduofficial2: ڈیوٹی مجسٹریٹ نے پتھراؤ اور ڈنڈے لہرانے کے الزامات پر 5 اگست کو پی ٹی آئی کے اظہارِ یکجہتی مظاہروں کے دوران اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ایک ایسے شخص کو بری کر دیا جس کے بازو نہیں ہیں۔ #Islamabad #PTI #Protest #IslamabadPolice #JudicialUpdate #HumanRights #ABNews
پاکستان اونچی اڑان بھرتے ہوئے
انا للہ وانا الیہ راجعون 😥
2026-08-10 14:10:45
32
give respect natinol flag. :
Y hi hamari police 🤣
2026-08-10 09:19:07
8
Majid khan :
عدالت بھی اندھا ہے
2026-08-10 13:47:05
12
🌹 کشمیری 🌹 :
یہ پاکستان ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے۔😳😳 بعد میں پتہ چلتا ہے بے قصور تھا
2026-08-10 09:52:05
17
KAMIE TANHA 24 :
2026-08-10 18:28:54
1
TaRiiQ SHaH-🥀 :
Pakistan Hy Bhai kuch be hosakta hy
2026-08-10 18:15:35
1
Jehan Alam :
اسلیے تو عوام کو پولیس اور عدلیہ پر اعتبار نہیں رہاں اگر انصاف ہوتا تو اس شہری پر جھوٹے کیس بنانے والے سزا دلوائی جاتی مگر ہمارے اہلکار جو بھی غیرقانونی کریں انکوں سزا نہیں ہوتی
2026-08-10 17:09:04
4
Farhan Ali :
qanoon andha hota hay suna tha aaj pata chala police bhi andhi hoti hay
2026-08-10 06:11:37
5
🦋 :
afsos 😪😪
2026-08-10 06:29:04
1
Travel By Taha :
یہ ہے پاکستان 😥
2026-08-10 19:23:35
0
💔M€h@r💔 D0Nz@💔 :
hahaha 🤣🤣🤣🤣🤣
2026-08-10 09:43:44
1
Gujjar iraq ala :
😢😢😢😢
2026-08-10 19:45:38
0
To see more videos from user @abnewsurduofficial2, please go to the Tikwm
homepage.