@aveswalks17: i need it😭

aves
aves
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 09 August 2026 16:32:24 GMT
5319
74
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @aveswalks17, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے احکامات کے مطابق تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت مستحق طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے۔ تقریب میں وفاقی وزیر امیر مقام بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرنے والے تھے لیکن بعض وجوہات کی بنا پر وہ تشریف نہ لا سکے۔تاہم ان کے نمائندہ وفد نے سابق صوبائی وزیر ملک جہانزیب خان کی قیادت میں تقریب میں شرکت کی۔ مقررین نے طلباء کو لیپ ٹاپ ملنے پر دلی مبارکباد دی اور لیپ ٹاپ کے مثبت اور تعمیری استعمال پر تفصیلی گفتگو کی۔ ملک جہانزیب خان نے تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا یہ لیپ ٹاپ محض میرٹ کی بنیاد پر دیئے گئے ہیں۔ یہ آلہ آپ کے ہاتھ میں مستقبل کی چابی ہے۔ آپ اسے محض تفریح یا معمولی استعمال تک محدود نہ رکھیں، بلکہ جدید ڈیجیٹل علوم، آن لائن تربیت، پروگرامنگ، فری لانسنگ اور تحقیقی کاموں کے لیے بروئے کار لائیں۔ آج پاکستان کو نوجوانوں کی توانائی اور ٹیکنالوجی سے روشناس ہونے کی ضرورت ہے۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اگر آپ نے اس لیپ ٹاپ کو صحیح سمت میں استعمال کیا تو یہ نہ صرف آپ کی زندگی بدل دے گا بلکہ آپ پورے علاقے کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوں گے۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ وفاقی حکومت سے یونیورسٹی کو گرانٹ ان ایڈ دلوانے کیلئے خصوصی کوشش کرونگا۔  کوارڈنیٹرز وزیراعظم یوتھ پروگرام ملک نعمان خان اور ملک غفار خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کی یہ اسکیم نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی طرف ایک بہت بڑا قدم ہے۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ یہاں کے طلباء میں بہت صلاحیت ہے، بس انہیں مواقع دینے کی ضرورت ہے۔ لیپ ٹاپ آپ کے لیے ایک دروازہ ہے اسے کھولیں اور علم کی نئی راہوں پر گامزن ہوں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد شہاب نے تمام معززین علاقہ اور نمائندہ وفد کو خوش آمدید کہا اور طلباء کی اس خوشی میں شریک ہونے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے لیپ ٹاپ ملنے پر تمام طلباء کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ لیپ ٹاپ صرف ایک تحفہ نہیں، بلکہ آپ کی محنت اور قابلیت کا اعتراف ہے۔ آپ اسے مثبت انداز میں استعمال کرتے ہوئے علم و تحقیق کے دروازے کھولیں۔ آج کا دور ڈیجیٹل انقلاب کا دور ہے، جس میں لیپ ٹاپ آپ کی تعلیم، تحقیق اور تخلیقی صلاحیتوں کو پرواز دینے کا ذریعہ ہے۔ میں آپ سے یہ عہد لیتا ہوں کہ آپ اسے گیمز اور فضول کاموں میں ضائع کرنے کے بجائے اپنی علمی صلاحیتوں کو نکھارنے، آن لائن کورسز کرنے، تحقیقی مقالے لکھنے اور روزگار کے قابل ہنر سیکھنے کے لیے استعمال کریں گے۔آپ پاکستان کے روشن مستقبل کے معمار ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ آپ کے ہر قدم میں آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ شرینگل یونیورسٹی سے نکلنے والے طلباء پوری دنیا میں اپنی مثال آپ دکھائیں۔ آج حکومت نے آپ کو جو سہولت فراہم کی ہے، اس کا صحیح استعمال کرتے ہوئے اپنی استعداد کو بین الاقوامی سطح پر منوایں۔ وائس چانسلر نے مزید کہا کہ وہ اساتذہ اور طلباء کے تعاون سے جامعہ کو ریسرچ اور جدید علوم کا مرکز بنانے کے لیے پرعزم ہیں اور اس ضمن میں وفاقی و صوبائی حکومت سے بھرپور تعاون کی توقع رکھتے ہیں اس موقع پر ملک امیر نواز خان ،ملک مظفر خان ، ملک بھار خان داروڑہ ،ملک محمد زادہ شیٹاکی ، ملک شاھی سید ، عبدل عزیز ایڈوکیٹ ،صاحبزادہ انور اللہ ،ملک کفایت اللہ ، شعورر خان وردگ ،ملک حضرت سلام ، ملک امیر گل ، ملک جان شیر، ملک جمشید ، اخونزادہ واجد سید ، ملک قیصر حیات ، ملک شھزاد اور دیگر ن لیگی راھنما بھی موجود تھیں#foryou #fvpシ♡ #PMLN #fvpシ♡

About