@qari.umar4: 🌿 مدرسہ تحسین القرآن والتجوید، مسجد قباء 🌿 📸 طلبۂ مدرسہ کی تفریحی سیر تعلیم کے ساتھ صحت مند تفریح بھی ضروری ہے۔ آج ہمارے پیارے طلبہ پارک کی سیر کے لیے گئے، جہاں انہوں نے خوشگوار لمحات گزارے اور خوب لطف اٹھایا۔ 🌳😊 اللہ تعالیٰ ہمارے ان ننھے طلبہ کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین 🤲❤️# #nazira #hifaz #online class# tajweed#quran krim# deen Islamic # Islamic naat# tilawat#