@yademaa512: "یا اللہ پاک! میرے سمیت جن لوگوں کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، اُن سب کی کامل مغفرت فرما۔ اُن کی قبروں کو نور سے بھر دے، اُن کی تمام لغزشوں کو معاف فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ یا اللہ! جو والدین حیات ہیں اُنہیں صحت، سلامتی اور لمبی عمر عطا فرما اور ہمیں اُن کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ ہمارے والدین کی دعاؤں کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭❤️" #والدین #ماں #باپ #دعائے_مغفرت #مرحومین