@mumar0084: ہمارے گاؤں کے بنیادی مسائل، ٹوٹی سڑکیں، بجلی اور پانی کی صورتحال — آواز اٹھانا ضروری ہے۔ Mian Alam Daad Laleka se hamari request hai ke hamare gaon ke halaat par tawajjo dein. ❤️🩹🙏#mumar0084 #foryou #viralvideo #mianalamdadlaleka
وہ آیا تو تھا
اللہ کا حکم کہنے
لیکن زندہ لوگوں کا اللہ کا حکم کہ کر چلا گیا
2026-08-10 03:10:02
2
JOYIA 804 :
ممبر صاحب ووٹ مانگنے کا ٹائم پہ اپ سب اکٹھے ہو سکتے ہیں لیکن اب اپ جب کام کرانے کا ٹائم ہے تو اپ کہتے ہیں کہ ہمارا اکٹھے نہیں ہو سکتے ہم کیوں نہیں ہو سکتے جب اپ نے ووٹ مانگنا تھا تو سب اپ بھی گٹھے تھے لیکن اب کیا ہو گیا اپ کو کیا وجہ ہے جب ایک عوام غریب بندہ اپ کی پارٹی کو اپ کے کہنے پہ ووٹ دے رہا ہے تو اپ کو بھی یہ سوچنا چاہیے نا اس کے لیے جانا چاہیے جو بھی بھائی میرا یہ کمنٹ دیکھیں تو ممبر صاحب تک ضرور پہنچا ہے باقی ممبر صاحب اللہ حافظ