@engziaurrehman: انجینئر ضیاءالرحمن کا پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی والدہ اور حاجی منظور آفریدی کی چاچی محترمہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ آمد، فاتحہ خوانی اور اظہارِ تعزیت۔ اس موقع پر انہوں نے مرحومہ کے لیے مغفرت و بلندیِ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔